حوزہ/ کلمہ طیبہ کے عملی ہونے کے لیے "حیات طیبہ" درکار ہوتی ہے، اور یہ ہر ایک کو بآسانی حاصل نہیں ہو سکتی۔ اس کے لیے ولایت اہل بیت علیہم السلام سے قلوب کو منور کرنا ضروری ہے۔
حوزہ/ علامہ سید جواد نقوی نے اپنے خطاب میں کہا: قرآن مجید اپنی پیش کردہ الٰہی آئیڈیالوجی، مکتب اور نظام حیات کو کلمہ طیبہ کے مصادیق کے طور پر پیش کرتے ہوئے اس کی مثال شجرہ طیبہ سے دیتا ہے، جس…