شدید تنقید (5)
-
جہاننتن یاہو پر سعودی میڈیا کی کڑی تنقید
حوزہ/ سعودی عرب اور صہیونی ریاست کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پس منظر میں، سعودی سرکاری ٹی وی چینل "الاخباریہ" نے صہیونی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو پر شدید تنقید کی ہے۔ یہ حملہ نتانیاہو کے…
-
جہانحزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کے مشیر کی صہیونی جارحیت اور عالمی برادری کی خاموشی پر کڑی تنقید
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل کے سیاسی مشیر حسین الموسوی نے صہیونی ریاست کی جانب سے لبنان اور فلسطین میں نہتے شہریوں کے قتل عام پر عالمی برادری کی خاموشی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس کا پاراچنار کی حمایت میں مظاہرین کو خطاب؛
پاکستاناحتجاج راستے کھلوانے کے لیے کر رہے ہیں نہ کہ کسی کو تکلیف میں ڈالنے کے لیے / دھرنے جاری رہیں لیکن راستے کھول دیں
حوزہ/ عوام کی جان و مال کا تحفظ اور امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانا ریاست کا اولین فرض ہے لیکن بدقسمتی سے ہمارے حکمران اور ذمہ داران بے حس بنے ہوئے ہیں۔
-
جہانکینیڈا بھی اسرائیل پر تنقید کرنے والوں میں شامل
حوزہ/ جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ رفح پر اسرائیلی حملوں سے کینیڈا خوف زدہ ہے، ان حملوں کے نتیجے میں لاتعداد شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
جہانکینیڈین وزیراعظم کی غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں پر شدید تنقید
حوزہ / کینیڈا کے وزیراعظم نے غزہ پر جاری اسرائیلی مظالم اور ہسپتالوں سمیت بے گناہ لوگوں پر صہیونی وحشیانہ حملوں پر شدید تنقید کی ہے۔