شدید گرمی
-
عراقی حکام کی زائرین سے درخواست : کربلا میں زیادہ قیام نہ کریں
حوزہ/ عراق کے صوبہ واسط کے گورنر جو کہ زرباطیہ کراسنگ (مہران بارڈر) کے ذمہ دار ہیں، انہوں نے تمام زائرین سے درخواست کی ہے کہ کربلا میں زیادہ دیر نہ رکیں اور اس شہر میں نہ ٹھہریں اور زیارت کے بعد جلدی واپس لوٹ جائیں، دنیا بھر سے کربلا جانے والے لاکھوں دیگر زائرین کے لیے زیارت کا امکان فراہم کریں۔
-
اربعین واک گائیڈ لائنز؛
اربعین سفر کے دوران شدید گرمی سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اپنائیں
حوزہ/ اربعین مارچ کے دوران گرمی کی شدت سے زائرین بہت زیادہ پریشان ہوتے ہیں جس سے بچنے کے لئے کچھ نکات اور طبی تجاویز کی رعایت کرنا لازمی ہے۔
-
سعودی عرب میں 49 حاجیوں کے جاں بحق ہونے کے بعد تیونس کے وزیر کو برطرف کر دیا گیا
حوزہ/ تیونس کے صدر نے سعودی عرب میں شدید گرمی سے 49 حاجیوں کے جاں بحق ہونے کے بعد اپنے وزیر برائے مذہبی امور کو برطرف کردیا۔
-
حج کے دوران جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی
حوزہ/ ان دو روز میں گرمی سے ہونے والی مزید اموات میں نصف سے زیادہ غیر رجسٹرڈ حاجی تھے اور ان میں بھی سب سے زیادہ تعداد مصری شہریوں کی ہے۔
-
مکہ مکرمہ؛ شدید گرمی کے باعث متعدد حجاج نے داعی اجل کو لبّیک کہا
حوزہ/ مکہ مکرمہ کے سب سے بڑے المیسم مردہ خانہ میں 550 لاشیں لائی گئیں، جن کی موت شدید گرمی کی وجہ سے واقع ہوئی تھی۔
-
سعودی عرب میں موسمِ حج کے دوران شدید گرمی کی توقع / حجاج ضروری سامان ساتھ لے کر آئیں
حوزہ / ماہرین موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اس سال عازمین حج مکہ، منیٰ، مشعر الحرام اور کوہ عرفات میں گرمی کی لہر، بارش اور ریت کے شدید طوفان کا مشاہدہ کریں گے۔