شریعت
-
نفسانی خواہشات سے نمٹنے کا ذریعہ عقل و فطرت ہے: استاد حوزہ علمیہ
حوزہ / حجت الاسلام حبیب یوسفی نے کہا کہ خواہشات نفسانی سے نمٹنے کا ذریعہ عقل و فطرت و شریعت ہے، جو آیات و روایات کی روشنی میں ہوا و ہوس کا مقابلہ کرتے ہیں۔
-
ہماری فقہ جدید مسائل کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے:آیت اللہ ابو القاسم علی دوست
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن نے کہا: لوگ یہ جو کہتے ہیں کہ ’ہماری فقہ میں یہ صلاحیت نہیں ہے کہ نامحدود جدید مسائل کا جواب دے‘ یہ وہ شبہہ ہے کہ جو ہزار سال زیادہ عرصہ سے لوگوں کے ذہن میں چلتا آرہا ہے۔
-
صدر انجمن شرعی شیعیان حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی کا پیغام محرم؛
عزادری کی مجالس اور جلوس کے دوران ہر قدم پر شریعت کی پاسداری کو یقینی بنائیں
حوزہ/ شہدائے کربلاؑ کی عظیم قربانیوں کو خراج نذر کرنے کے ساتھ ساتھ ان تمام سماجی برائیوں اور جرائم کے سد باب کے لئے فکری و عملی سطح پر اپنا کردار ادا کرنے کا تجدید عہد کریں۔ہر قسم کے حالات میں شریعت اسلامی اور حدود الٰہی کا پاس و لحاظ رکھیں۔
-
حجاب سے متعلق کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ اسلامی شریعت کے منافی ہے، آغا حسن
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر: آئین ہند میں اقلیتوں کو دئے گئے مذہبی حقوق سے بھی یہ فیصلہ کوئی مطابقت نہیں رکھتا ہے۔ خواتین کے عزت و عفت اور عصمت کی حفاظت کو ہر مذہب میں اولین ترجیع دی گئی ہے اور اسلام نےاس حوالے سے حجاب کو لازمی قرار دیا ہے۔
-
شرعی احکامات کو رسومات کی قید سے آزاد کرنا ضروری، مولانا شہوار نقوی
حوزہ/ شریعت کی حیثیت بنیادی ہے اور رسوم و رواج کو ان پر غالب نہیں آنے دیا جانا چاہئے۔ لیکن ہو یہ رہا ہیکہ اسلامی اور شرعی احکامات پس پشٹ ڈال دئے گئے ہیں اور رسوم و رواج کو مذہب سمجھ لیا گیا ہے۔
-
شریعت کے معاملہ میں حکومت کی مداخلت کا کوئی جواز نہیں، آغا سید مجتبیٰ عباس الموسوی الصفوی
حوزہ/ آغا سید مجتبیٰ عباس الموسوی الصفوی نے جانوروں کی قربانی پر پابندی کے حکم نامے کو دینی معاملات میں مداخلت کی ایک اور کڑی قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسلم اکثریتی جموں و کشمیر میں اس طرح کے شریعت مخالف حکم ناموں کی کوئی گنجائش نہیں۔
-
بہت سارے ہندو ہندوستان میں اسلامی شریعت کے قوانین کے حق میں ہیں
حوزہ/ ہندوستان میں بہت سے ہندو خاندانی تنازعات میں اسلامی شریعت کے قوانین کی پاسداری کرتے ہیں۔
-
زکوٰۃ فطرہ، فی کس تین کلو جنس یا اس کی مقامی قیمت ادا کی جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے زکوٰة فطرہ کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ شریعت کے مطابق ہر شخص پر فطرہ واجب ہے جو عید الفطر کی رات غروب آفتاب کے وقت بالغ،عاقل ،اپنے حواس رکھتاہواور فقیر نہ ہو تو ضروری ہے کہ وہ اپنا اور ان تمام افراد کا جو اس کے زیر کفالت ہوں۔
-
آسان اور مسنون نکاح کے لیے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی پہل
حوزہ/ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے تمام لوگوں کو یہ بتایا جائے گا کہ شادی میں جہیز لینا اور دیگر رسومات ادا کرنا شریعت کے حساب سے کتنا غلط ہے۔
-
ایودھیا کی مسجد شریعت کے مغائر، مسلم پرسنل لا بورڈ
حوزہ/ مسلم پرسنل لا بورڈ نے کہا کہ وقف قانون کے تحت مسجد کی اراضی کو تبدیل کرنے کی ہرگز اجازت نہیں۔