شعری نشست
-
ہفتہ وحدت: اتحادِ امت کے شعری پیغام سے گونجتا بھیک پور
حوزہ/ حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای بھیک پور، بہار میں ہفتہ وحدت کے موقع پر شاندار شعر و شاعری کا پروگرام منعقد ہوا۔ اس پروگرام میں قاریانِ قرآن، مقررین، شعرائے کرام اور ممتاز شخصیات نے شرکت کی اور ایک عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا۔
-
غزہ کی مظلوم خواتین کی حمایت میں؛
حرم حضرت معصومہ (س) میں "ندای ھبہ" کے عنوان سے شعری نشست کا انعقاد
حوزہ/ غزہ کی مظلوم خواتین اور بچوں کے نام حرم حضرت معصومہ (س) کے شعبہ ثقافت (خواہران) کی جانب سے خواتین کے لیے "ندای ھبہ" کے عنوان سے ایک شعری نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
بمناسبت یوم انہدام جنت البقیع
نوحہ حضرت فاطمه زہراء (س)
حوزہ/ یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے عینی رضوی ہندی کے اشعار پیشِ خدمت ہیں۔
-
مشہد مقدس میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں بین الاقوامی شعری نشست کا انعقاد
حوزہ/ غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں جہاں پورے ایران میں مختلف فنی اور ادبی پروگراموں کا انعقاد کیا جا رہا ہے وہیں مشہد کے فلسطین اسکوائر (میدان فلسطین) میں’’طوفان واژہ ھا‘‘(لفظوں کا طوفان) کے عنوان سے عظیم الشان شعری نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
بزم استعارہ اور انجمن ادبی اقبالؒ لاہوری کی جانب سے قم المقدسہ میں ہفتہ وار شعری نشست کا انعقاد
حوزہ / بزم استعارہ، قم المقدسہ میں مقیم پاکستانی اور ہندوستانی اردو شعراء کی بزم ہے جو انجمن ادبی اقبالؒ لاہوری کے اشتراک سے ہر ہفتے باقاعدگی سے ایک شعری نشست منعقد کرنے کا اعزاز رکھتی ہے۔
-
امام خمینی میموریل ٹرسٹ لداخ کی جانب سے:
عشرہ فجر کی مناسبت سے لداخ میں عظیم الشان محفل کا انعقاد
حوزہ/ مولانا شیخ صادق رجائی نے اپنے صدارتی خطبہ میں شعراء کو اپنے تخیلات کو اسلامی و انقلابی حقائق سے مزین کرکے بیان کرنے پر زور دیا۔ تاہم انہوں نے نوجوان شعراء کو علامہ اقبال و دیگر عظیم شعراء سے تاثر لینے پر زور دیا۔ انہوں نے شاعری کو لوگوں کے دلوں میں انقلاب برپا کرنے کا ایک موثر ذریعہ قرار دیا۔