حوزہ/ان لوگوں نے میرے بیٹے کے سینے میں پانچ گولیاں ماریں۔ آخر اس نے کسی کا کیا بگاڑا تھا جو اُسے اس طرح مار ڈالا۔ اسکے جانے کے بعد اب ہمارے اوپر مصیبتوں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے۔ ہائے افسوس کہ ہم اپنے…
حوزہ/ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا نے دہلی میں تشدد سے متاثر لوگوں کی جانوں کو بچانے میں ناکام ہونے پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور دہلی پولیس کمشنر سے استعفیٰ طلب کیا ہے۔
حوزہ/مشرقی دہلی میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) کے خلاف جاری تشدد میں آج صبح بھی ضلع کے کئی علاقوں میں پتھراؤ کے واقعات سامنے آئے جس سے حالات کشیدہ ہیں۔ اس میں مرنے والوں کی تعداد 9 ہو گئی…