شہادت امام کاظم علیہ اسلام
-
امام کاظم (ع) کی مجاھدانہ زندگی کے مختلف گوشے
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی امام کاظم علیہ السلام کے تصور امامت کو واضح کرتے ہوئے موجودہ دور میں ان لوگوں کی فکر پر سوالیہ نشان لگاتے ہیں جو امامت و ولایت کے غلط تصور کی بنا پر دشمنوں کے جال میں پھنسے ہوئے انحطاط و انجماد نا تراشیدہ اصنام کی صورت قوم و مذہب کی ذلت کا سبب بن رہے ہیں۔
-
سیرتِ امام موسٰی کاظم (ع) نجات کا ذریعہ، آقا سید ہادی موسوی
حوزہ/ شہادتِ حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مناسبت سے مرکزی امام بارگاہ آیت اللہ آغا سید یوسفؒ شارع فضل اللہ بمنہ کشمیر میں ایک مجلس کا انعقاد ہوا، جس میں وادی بھر سے ہزاروں کی تعداد میں عزاداران نے شرکت کی اور امام عالی مقام کی خدمت میں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
امام موسیٰ کاظم (ع) نے ہر مناسب وقت سے فائدہ اٹھا کر خدا کی بندگی کا حق ادا کیا، حجت الاسلام سید دست نقوی
حوزہ/ حجت السلام والمسلمین الحاج سید دست علی نقوی نے حوزہ علمیہ امام ھادی علیہ السلام اوڑی کشمیر میں شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مناسبت سے منعقدہ مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام ،رسول مقبول حضرت محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ساتویں جانشین، ہمارے ساتویں امام اور سلسلہء عصمت کی نویں کڑی ہیں۔
-
ائمہ علیہم السلام نے اپنے شیعوں کو کبھی ان کے حال پر تنہا نہیں چھوڑا
حوزہ/ حجۃ الاسلام کمال محمدی نے کہا: تمام ائمہ معصومین علیہم السلام نے شکوک و شبہات سے نمٹنے میں وقت اور جگہ کے تقاضوں کے مطابق شیعوں کو جواب دیا ہے اور انہیں کبھی بھی ان کے حال پر تنہا نہیں چھوڑا ہے۔
-
تصاویر/ لاہور حوزہ علمیہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں یوم شہادت امام موسیٰ کاظم (ع) کی پر عزاداری کا انعقاد
حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں یوم شہادت امام موسیٰ کاظم عیلہ السلام کی مناسبت سے عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ملک کے گوشہ و کنار سے ماتمیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی چکوال سے دستہ سقائے سکینہ،روالپنڈی سے انجمن عزاداران اسیر شام بکھر سے ماتمی سنگت علی اکبر سمیت متعدد عزدراں کی شرکت گلگت بلتستان سے بھی نوحہ خواں حضرات نے اس بزم عزا میں شرکت کیا اور نوحہ خوانی بھی کی۔