حوزہ / مجمع جهانی اہل البیت علیہم السلام نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے درجنوں شہریوں کی شہریت منسوخ کرنے اور بعض بحرینی علماء کی گرفتاری کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
"حوزہ/ بحرین کی اسلامی عمل پارٹی کے مرکزی کونسل کے رکن ڈاکٹر راشد الراشد نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ "ایک ساتھ 69 شہریوں سے شہریت چھین لینا ایک خطرناک پیغام کی عکاسی کرتا ہے۔ کوئی بھی شخص محفوظ…