شہر ہرات
-
جعفریہ سپریم کونسل جموں و کشمیر پاکستان کے چیئرمین کی ہرات واقعے کی مذمت
حوزہ/ جعفریہ سپریم کونسل جموں وکشمیر پاکستان کے چیئرمین سید زوار حسین نقوی ایڈووکیٹ نے افغانستان کے شہر ہرات میں شیعہ مسجد کو دہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے والے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
افغان حکومت سفاک قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچائے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے افغانستان کے شہر ہرات میں دہشت گردانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے افغان حکومت سے سفاک قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان کی شیعہ مسجد پر ہوئے دہشت گردانہ حملے پر جامعہ روحانیت امامیہ ہرات کا مذمتی پیغام
حوزہ/ افغانستان کے شہر ہرات میں مسجد امام زمان (عج) پر ہونے والے دہشت گردانہ کی مذمت کرتے ہوئے افغان کے شیعہ علمائے کرام کی انجمن ’’جامعہ روحانیت امامیہ ہرات‘‘ نے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک اور حملہ، دو شیعہ علمائے کرام شہید
حوزہ/ افغانستان کے صوبہ ہرات کے مقامی ذرائع نے بتایا کہ آج سہ پہر ضلع جبریل میں سبز ٹاؤن کے اطراف میں واقع ساحہ کورہ ملی(شہدا ٹاؤن) کے علاقے میں ایک آٹو رکشا ڈرائیور سمیت 9 مسافروں کو موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے قتل کر دیا۔
-
افغانستان میں زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2500 کے قریب
حوزہ/ افغانستان میں دو روز پہلے آنے والے زلزلے سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 2 ہزار 425 ہو گئی ہے۔
-
افغانستان میں زلزلے سے کم از کم 320 افراد جاں بحق
حوزہ/ افغانستان کے شہر ہرات میں ہفتے کے روز آنے والے زلزلے میں مرنے ہونے والوں کی تعداد 320 تک پہنچ گئی ہے، زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد ہرات میں کئی بار شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
-
حوزہ علمیہ صادقیہ، ہرات افغانستان کے مدیر:
امریکہ اور مغربی ممالک کسی بھی ملک یا عوام کے ہمدرد نہیں ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد جواد رجب زادہ نے کہا کہ افغانستان کی تبدیلیوں نے ثابت کر دیا ہے کہ مغربی ممالک اور امریکہ کسی ملک یا عوام کے ہمدرد نہیں ہیں، وہ صرف ممالک کی افرادی قوت کا غلط استعمال کرتے ہیں، اور جب ان کا مقصد پورا ہو جاتا ہے تو انہیں چھوڑ دیتے ہیں۔