شہید حسن نصر اللّٰہ (38)
-
جہانشہید استقامت سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے موقع دہشت گرد اسرائیل کی بمباری
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سربراہ شہید استقامت سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے موقع پر بھی جارح صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے بیروت کی فضاؤں میں پروازیں انجام دیں۔
-
جہانلاکھوں عقیدت مندوں نے اشکبار آنکھوں سے اپنے ہر دلعزیز رہنما سید مقاومت شہید حسن نصراللہ کو الوداع کہا
حوزہ/ آج بیروت کے کمیل شمعون اسٹیڈیم اور اس کے اطراف میں لاکھوں کی تعداد میں موجود عقیدت مندوں نے اشکبار آنکھوں سے اپنے ہر دلعزیز رہنما سید مقاومت شہید حسن نصراللہ کو الوداع کہا اور ان کے ساتھ…
-
-
ویڈیوزویڈیو/ ہم سب سوگوار ہیں
حوزہ/ ہم سب سید عزیز کی شہادت پر غمزدہ اور ان کے سوگوار ہیں۔ البتہ ہماری عزاداری افسردگی، ذہنی انتشار اور مایوسی کے معنی میں نہیں ہے۔ یہ سید الشہداء امام حسین ابن علی علیہما السلام کی عزاداری…
-
ویڈیوزشہید سید حسن نصراللہ کے جنازے میں شرکت کے لئے عوام کا والہانہ اجتماع
حوزہ/ شہید سید حسن نصراللہ کے تشییع جنازے میں شرکت کے لئے، شدید سردی کے باوجود عوام کا ایک بڑا ہجوم مقامِ شہادت پر جمع ہو چکا ہے، جو شہیدِ مقاومت کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے بےتاب نظر آرہا…
-
جہانشیخ علی دعموش: 65 سے زائد ممالک کی شخصیات سید حسن نصراللہ کے جنازے میں شرکت کریں گی
حوزہ/ شیخ دعموش نے کہا کہ جنازے میں شرکت ایک عظیم اجر کا باعث ہے اور یہ دن وفاداری کی علامت ہوگا۔ جب تک سرزمین پر قبضہ برقرار ہے، مقاومت کو کسی ووٹ یا منظوری کی ضرورت نہیں، کیونکہ اس کی عظمت…
-
جہانحزب اللہ کی نئی قیادت سید حسن نصر اللہ کے مشن کی امین ہے، زینب نصر اللہ
حوزہ/ قائدانہ کردار اور عوام سے تعلق کے بارے میں شہید کی بیٹی نے کہا کہ سید حسن نصراللہ عوام کو اپنی اولاد سمجھتے تھے اور ان کی سماجی، معاشی اور روحانی بہتری کے لیے کوشاں رہتے تھے، وہ ہمیشہ عوام…
-
ویڈیوزویڈیو/ رہبر انقلاب: شہید حسن نصر اللہ اور شہدائے مقاومت نے اسلام کو عزت اور محاذِ مقاومت کو طاقت بخشی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے جمعرات 7 نومبر 2024 کی صبح رہبر انقلاب کا انتخاب کرنے والے ماہرین کی اسمبلی مجلس خبرگان کے ارکان سے ملاقات کرتے ہوئے کہا: شہید حسن…
-
ایرانقم المقدسہ میں عالمی اجتماع بعنوان شہیدِ مقاومت: حق و انصاف کے علمبرداروں کا عزم
حوزہ/ قم المقدسہ میں منعقدہ "شہیدِ مقاومت" کے عالمی اجتماع نے دنیا بھر کے حق و انصاف کے علمبرداروں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر کے عزم و ہمت کی نئی مثال قائم کی۔
-
-
-
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا اہم خطاب؛
جہاناسرائیل ایک قابض ریاست ہے،عرب دنیا بھی لپیٹ میں آ سکتی ہے
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہماری نظر میں اسرائیل ایک قابض اور غاصب حکومت ہے کہ جس سے خطہ اور دنیا کو خطرہ ہے اور غاصب حکومت کا صرف فلسطین ہدف نہیں، بلکہ وہ عرب دنیا پر…
-
ہندوستانمجمع علماء و خطباء حیدرآباد کی جنرل باڈی میٹنگ اور شہید حسن نصر اللہ کی یاد میں مجلس ترحیم
حوزہ/ مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کی جنرل باڈی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں مجمع کے علمائے کرام اور ذاکرین نے بھرپور شرکت کی۔
-
ایرانشہید حسن نصراللہ عالم اسلام کے شہید، ان کے افکار عام کرنے کی ضرورت ہے: علامہ حسنین عباس گردیزی
حوزہ/ مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا کہ شہیدحسن نصراللہ عالم اسلام کے شہید ہیں ان کےافکار عام عوام تک پہنچانے ہونگے یہ آئمہ جمعہ والجماعت ذاکرین و علماکرام کی شرعی ذمہ داری…
-
پاکستانشہید حسن نصراللہ کی کربلائی روح عالم اسلام کو تازہ بیداری دے رہی ہے، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ القائم فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شہید راہ قدس سید حسن نصراللہ، شہدائے لبنان، فلسطین اور پاراچنار کی بلندی درجات کے لیے ایک تعزیتی جلسہ بھوجانی ہال، سولجر بازار کراچی میں منعقد ہوا۔
-
-
پاکستانسندھ سجاول: شہید حسن نصراللہ کی شہادت پر احتجاجی ریلی
حوزہ/ مجلس وحدت المسلمین ضلع سجاول کی جانب سے عالم اسلام کے عظیم قائد، سید مقاومت، مظلوم فلسطینیوں کے حامی، محافظ حرم بیبی زینب سلام اللہ علیہا، اور موجودہ دور میں نمونہ عمل، سید حسن نصراللہ…
-
جامعہ النجف سکردو میں سید مقاومت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس؛
پاکستانسید مقاومت، فکری و نظریاتی دنیا میں بہترین رول ماڈل، مولانا شیخ احمد نوری
حوزہ/ سکردو؛ سید مقاومت، شہید راہ قدس سید حسن نصر اللہ کی یاد میں جامعۃ النجف میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا، جس میں جامعہ کے طلبا و اساتذہ نیز یونیورسٹی اور کالج کے طلبا نے…
-
سید مقاومت کے لیے انجمنِ شرعی شیعیان جموں وکشمیر کے تحت مجالس کا سلسلہ جاری؛
ہندوستانسید مقاومت، غزہ اور فلسطین کے مستضعفین کے لئے پہاڑ کی مانند سہارا بنے، آقا حسن
حوزہ/ دنیا بھر کی طرح جموں وکشمیر میں، انجمنِ شرعی شیعیان کے تحت، سید مقاومت کے ایصال ثواب کے لیے مجالسِ ترحیم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستانکارگل میں سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی مناسبت سے ریلی اور کینڈل مارچ کا انعقاد
حوزہ/ مکتب صاحب الزمان عجل ٹرسپون کارگل کے اساتذہ اور طلباء کی جانب سے سید مقاومت سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی مناسبت سے ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا اور کینڈل مارچ بھی کیا گیا۔
-
اہل بیت (ع) فاؤنڈیشن ہندوستان کا شہید سید حسن نصراللہ اور انکے ساتھیوں کی مظلومانہ شہادت پر تعزیتی پیغام؛
ہندوستانشہید سید حسن نصراللہ، ایمان، استقامت اور ولایت مداری کا روشن چراغ، ڈاکٹر سرور عباس نقوی
حوزہ/ سید مقاومت، مدافع بیت المقدس، حامی مظلومان غزه، حزب اللہ کے جنرل سکریٹری شہید سید حسن نصرالله اور انکے ساتھ حزب اللہ کے کمانڈروں اور عہدیداروں کی مظلومانہ شہادت کے المناک حادثے پر اہل بیت(ع)…
-
ہندوستانپُرشُتم شری رام ہندوستان میں شہید حسن نصر اللہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
حوزہ/ پُرشُتم شری رام ہندوستان کی ایودھیا میں حزب اللہ کے چیف شہید حسن نصر اللہ کی شہادت پر ماتم، شُوگ محفل اور مجلس کا انعقاد ہوا اور اسرائیل کی مذمّت کی گئی۔
-
جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن:
ایراندشمن، سید مقاومت کی شہادت کو اپنی کامیابی نہ سمجھے
حوزہ/ جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان مقیم قم نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللّٰہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن؛ سید مقاومت کو شہید کرکے…
-
تعزیتی نظم برائے شہید عظمیٰ سید حسن نصر اللہ؛
مذہبیاشعار/ یوں مقدر سے ہوا شوق شہادت پورا
نظم/تری ہمت تری قوت تری رفعت کو سلام، یوں مقدر سے ہوا شوق شہادت پورا، مرحبا ہے جو ہوا ذوق ریاضت پورا
-
گیلریتصاویر/ ممبئی میں شہید حسن نصراللہ کو خراج عقیدت
حوزہ/ ممبئی کی مغل مسجد میں مقاومت اسلامی کے حامیوں کا عظیم الشان اجتماع ہوا، جس میں ہر عمر کے لوگوں نے شہید حسن نصراللہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر مسجد کی عمارت "امریکہ مردہ باد" اور…
-
علامہ حسن ظفر نقوی:
پاکستانشہید حسن نصر اللہ کا راستہ کربلا کا راستہ ہے / پاکستانی عوام حزب اللہ کے ساتھ ہیں
حوزہ / حزب اللہ کے سربراہ مجاہد اسلام سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر مذہبی جماعتوں نے بعنوان حامیان فلسطین ریلی نمائش چورنگی سے امریکی سفارت خانے تک نکالی اور دھرنا دیا۔
-
مقالات و مضامینسیّد مقاومتؒ کی شہادت کے بعد ایک بچّی کا بیان
حوزہ/ ہم کمزور نہیں ہیں، ہم محتاج نہیں ہیں، ہم عاجز نہیں ہیں، دشمن ہمیں عاجز نہ سمجھے، کمزور شمار نہ کرے۔ اگر تم ہم سب کو بھی مار ڈالوگے، اگر ہمارے ٹکڑے ٹکڑے بھی کردوگے (ہمیں قیمہ قیمہ کردوگے)…
-
مقالات و مضامینشہید حسن نصر اللہ اِمام حُسین (ع) کی تعلیمات کے علمبردار
حوزہ/ آج کے دور میں، جب ہم ظلم اور ناانصافی کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں، ہمیں یہ یاد رکھنا چاہئے کہ ہم امام حسین کے پیغام کے علمبردار ہیں۔ شہید حسن نصر اللہ کی رہنمائی میں، ہمیں ایک ایسا معاشرہ قائم…
-
آندھراپردیش نگرم میں شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر مجلس ترحیم، مومنین کا اظہارِ غم اور مقاومت کے عزم کا اعادہ؛
ہندوستانشہید کا خون رنگ لائے گا،مقاومت ختم نہیں ہوگی بلکہ مزید مضبوط ہوگی، مولانا عباس باقری
حوزہ/ سید مقاومت نے مکتبِ عاشورا کی شرح قلم سے نہیں بلکہ اپنی مجاہدانہ زندگی سے کی ہے۔ ان کی شہادت امت مسلمہ کا یقیناً ایک عظیم نقصان ہے، مگر اس سے دشمن کو خوش ہونے کی ضرورت نہیں، کیونکہ شہید…
-
ہندوستانشھداء کی یاد منانا عقلآ کے نزدیک مستحسن اور دینی فریضہ ہے: مولانا سید اشرف علی غروی
حوزہ/ مولانا سید اشرف علی غروی نے کہا: شہید کو یاد کرنا اور ان کی یاد منانا نہ صرف دینی دلائل کی بنیاد پر ہے بلکہ عقلی دلائل بھی ہمیں اس جانب رہنمائی کرتے ہیں۔