حوزہ/ مولانا باقر زیدی نے کہا کہ شہداء ہماری عظمت ہیں اور عالم برزخ سے ہماری نگرانی کرُرہے ہیں اور اپنی تاثیر سے اسلام و مسلمین کی کامیابیوں کے نگہبان ہیں۔
حوزہ/ حجت الاسلام شیخ علی یاسین نے شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت، علم اور ترقی کے خلاف ناقابل برداشت جرم قرار دیا۔
حوزہ/ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے جانب سے شہید دانشمند اسلام ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے ایصال ثواب کیلئے مصلاي امام خمینی منجی میں ایک مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔
حوزہ/ شہید ڈاکٹر محسن فخری زادے کے جنازے کو گزشتہ شب حرم کا طواف کرایا گیا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے لوگوں کی بھیڑ کو روکنے کے لئے جنازے کے طواف کے پروگرام کا اعلان نہيں کیا گیا تھا۔