۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
ایرانی کونصلی

حوزہ/ مولانا باقر زیدی نے کہا کہ شہداء ہماری عظمت ہیں اور عالم برزخ سے ہماری نگرانی کرُرہے ہیں اور اپنی تاثیر سے اسلام و مسلمین کی کامیابیوں کے نگہبان ہیں۔ 

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا باقر زیدی کی کراچی میں ایران کے قونصلیٹ جنرل احمد محمدی سے ملاقات ۔ ایران کے مایہ ناز جوہری سائنسدان شہید محسن فخری زادہ کے لئے فاتحہ خوانی اور دعا کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ کراچی ڈویژن کے سیکرٹری جنرل علامہ صادق جعفری بھی موجود تھے۔ 

مولانا باقر زیدی نے کہا کہ شہداء ہماری عظمت ہیں اور عالم برزخ سے ہماری نگرانی کرُرہے ہیں اور اپنی تاثیر سے اسلام و مسلمین کی کامیابیوں کے نگہبان ہیں۔

قونصلیٹ جنرل احمد محمدی نے مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤں اور مولانا باقر زیدی کا شکریہ ادا کیا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .