شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان
-
شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان:
جامع الصفات شخصیت کے حامل مولانا ممتاز علی عقیدت مندوں کو داغ مفارقت دے گئے
حوزہ/شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان نے اس اسمبلی کے سینئر رکن مولانا ممتاز علی کی المناک رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان کا حزب اللہ کے رہنما حجت الاسلام سید صفی الدین کی شہادت پر اظہارِ تعزیت
حوزہ/شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان نے ایک پیغام میں حزب اللہ لبنان کے رہنما حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم صفی الدین کی عظیم شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے امام زمانہ (ع) اور رہبرِ انقلابِ اسلامی کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔
-
شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان کا تعزیتی پیغام:
شہید یحییٰ سنوار، عزم و استقامت کی مثال، ظلم کے خلاف جہاد کی نئی روشنی، مولانا سید محمد عسکری
حوزہ/ یہ وہ عظیم مجاہد تھے جن کے عزم حوصلہ کو ۲۳سالہ قید و بند کے دوران صیہونی ظلم و تشدد اور رہائی کے بعد کے مصائب و آلام شکست نہ دے سکے۔
-
شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان کا غاصب اسرائیل کے ہاتھوں سید مقاومت کی شہادت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان نے غاصب اسرائیل کے ہاتھوں سید مقاومت شہید حسن نصر اللّٰہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔
-
شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان کا الیکشن کے حوالے سے پیغام؛
سماج کی بقاء اور استحکام و ارتقاء حاکم و حکومت کے بغیر ممکن نہیں ہے
حوزہ/شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان نے ہندوستان میں ہونے والے انتخابات کے بارے میں ایک پیغام جاری کرتے ہوئے سماج کی بقاء اور استحکام و ارتقاء کو حاکم و حکومت قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان؛ شیعہ علماء اسمبلی کا تیسرا سالانہ جلسہ عام کا انعقاد+رپورٹ
حوزہ/ شیعہ علماء اسمبلی کا تیسرا عظیم الشان سالانہ جلسہ عام جامعہ اہل بیت ابو الفضل انکلیو جامعہ نگر نئی دہلی میں منعقد ہوا، جس میں ہندوستان بھر کے علماء نے شرکت کی۔
-
شہید مظلوم کے سوگواروں کا بے گناہ قتل عام ناقابل معافی جرم: شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان
حوزہ/ ملک ایران کے کرمان شہر کے سانحہ نے دنیا کے تمام امن پسند انسانوں کو تڑپا کے رکھ دیا ہے۔ دہشت گردی جس نے تمام دنیا میں خاص طور پر ایشیائی ممالک میں قہر برپا کر رکھا ہے۔ان ممالک میں ایران اور ہندوستان سرفہرست ہیں۔
-
معاشرہ کی مثال دیوار جیسی ہے،جیسا فساد ہوگا اسی طرح کی اصلاح ہوگی: علماء و افاضل
حوزہ/ شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان اور جامعہ امامیہ انوار العلوم کی جانب سے شہر الہ باد کی رانی منڈی میں عظیم الشان جلسہ بعنوان اصلاح معاشرہ و حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا انعقاد ہوا۔
-
شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان:
غاصب اسرائیل کے 75 سالہ مظالم سے اظہارِ برائت ہم سب کا اولین فریضہ ہے
حوزه/ آج بتاریخ ۱۰ اکتوبر ۲۰۲۳ بروز منگل شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان کی مجلس خاص کا سہ ماہی اجلاس جامعہ اہلبیت، اوکھلا، دہلی ۲۵ میں منعقد ہوا۔
-
مولانا شبیب کاظم کی موجودہ صورتحال کے سلسلے میں شیعہ علماء اسمبلی کی چند گزارشات
حوزہ/ مولانا شبیب کاظم کی موجودہ صورتحال کے سلسلے میں شیعہ علماء اسمبلی نے علمائے اعلام اور افاضل کرام کی خدمت میں چند گزارشات پیش کی ہیں جسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
دہلی میں شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان کا عمومی اجلاس:
شیعہ علماء اسمبلی وقت اور قوم کی اہم ضرورت، مولانا سید قاضی محمد عسکری
حوزہ/ مولانا سید قاضی محمد عسکری نے اسمبلی کے اہداف و مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ اسمبلی قومی ضرورتوں کو نظر میں رکھ کر متعدد سنجیدہ علماء اور قوم کے دردمند افراد کے تقاضوں کو دیکھتے ہوئے وجود میں آئی ہے، اس کا تعلق کسی گروہ، ادارے یا کسی فرد سے نہیں ہے۔
-
ممبئی میں علماء کرام کے خلاف درج کرائی گئی FIR کے خلاف انجمن صاحب الزمان کرگل کا سخت رد عمل
حوزہ/ ادارہ "انجمن صاحب الزمان" اس سلسلے میں شیعہ علماء اسمبلی اور اس کے جید علمائے دین کی حمایت میں کھڑی ہے اور یہ واضح کرنا چاہتی ہے کہ "پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا"۔
-
قسط دوم:
ممبئی میں شعیہ علماء پر ایف آئی آر کے خلاف دنیا بھر سے علماء و افاضل آئے سامنے
حوزہ/ ممبئی میں علماء کرام کے خلاف درج کرائی گئی FIR کے بعد دنیا بھر سے علمائے کرام نے اپنا مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے اس واقعے کو شرمناک قرار دیا۔
-
مولانا تقی عباس رضوی:
علماء اسمبلی تو ایک بہانہ ہے شیعہ"علمائے حق" اصل نشانہ ہیں
حوزہ/ ہندوستان میں سرگرم علماء مخالف عناصر اور مذہب تشیع کے دیرینہ دشمن اپنے اہداف کی نمایاں تکمیل کے لئے شیعہ علماء اسمبلی کو نشانہ بنانے کا جو کام کیا ہے وہ قابل مذمت ہے۔
-
صرف مسلمانوں کی نہیں بلکہ دیگر قوموں کی فکر بھی کرنا چاہئے، شیعہ علماء اسمبلی انڈیا
حوزہ/ کانفرنس سے مقررین کا کہنا تھا کہ اسلامی اور قرآنی تعلیمات میں یہ صلاحیت ہے کہ وہ نہ صرف امت مسلمہ بلکہ دیگر قوموں کو بھی اس بحرانی دور میں نجات دے سکتی ہے۔
-
ممبئی میں شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان کا دو روزہ اجلاس؛ قومی مسائل کو باہمی اتفاق سے حل کرنے پر زور
حوزہ/ شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان کا دو روزہ اجلاس ممبئی منعقد ہوا جس میں قومی مسائل کو باہمی اتفاق سے حل کرنے پر زور دیا گیا۔
-
آن لائن میٹنگ میں شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان کا اہم فیصلہ؛
مسئلۂ حجاب میں رہیں گے مسلم تنظیموں کے شانہ بہ شانہ
حوزہ/ میٹنگ میں اتفاق آراء سے یہ طے کیا گیا کہ چونکہ حجاب، اسلامی ضرورت ہونے کے ساتھ ساتھ ہندوستانی تہذیب و ثقافت کا بھی حصہ ہے لہٰذا ہم اُن تمام مسلم تنظیموں کے شانہ بہ شانہ کھڑے رہیں گے جو مسئلۂ حجاب کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے جائیں گی۔
-
کرناٹک میں حجاب پر تنازعہ سے متعلق شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان کا مطالبہ؛
کرناٹک سرکار فوری طور پر مسلم طالبات کو اسکولوں میں حجاب پہن کر آنے کی اجازت دے
حوزہ/ کرناٹک اسکولوں کی اس من مانی پر ملک کے تمام جمہوریت پسند حلقوں میں بے چینی پائی جاتی ہے نیز ملک میں اقلیتوں کو اپنے بنیادی حقوق اور تشخص کے تئیں جو فکر لاحق ہے اس میں اضافہ ہوا ہے ۔