شیعہ ٹارگٹ کلنگ
-
پاکستان؛ پارا چنار میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ جاری، ایک شہید دو زخمی
حوزه/ پارا چنار پاکستان میں شناخت کے بعد ایک اور شیعہ قتل کردیا گیا۔ شہید قطر سے اپنے آبائی گاؤں واپس جا رہے تھے۔
-
گلگت بلتستان میں شیعوں کی جانب سے 13 افراد کی رہائی کا مطالبہ، جانیں معاملہ کیا ہے؟
حوزہ/سویلین ہونے کی وجہ سے ان پر فوجی عدالت میں مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا۔ جب کہ فوجی عدالتوں نے ملزمان کو مجرم قرار دے کر جیل بھیج دیا۔ شیعہ برادری نے اس کے بعد سے احتجاج کیا، اور دعویٰ کیا کہ 13 افراد کے خلاف جعلی عدالتوں اور جھوٹے الزامات کے ذریعے مقدمہ چلایا گیا۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس کی کوئٹہ میں 2 شیعہ ہزارہ جوانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
حوزہ/ سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان: تشیع کے خلاف سرگرم عناصر کے سامنے قانون نافذ کرنے والے ادارے کیوں بے بس ہیں،دہشت گردی کا مکمل خاتمہ تکفیری دہشت گردوں کے خاتمے سے مشروط ہے۔
-
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ وحید کاظمی:
پاکستان میں شیعہ نسل کشی میں مصروف دہشت گردوں کے سامنے حکومت کیوں بے بس ہے؟
حوزہ/ گزشتہ دو دہائیوں سے ڈی ائی خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات تھمنے کا نام نہیں لے رہے۔ہم یہ پوچھنے میں حق بجانب ہیں کہ شیعہ نسل کشی میں مصروف دہشت گردوں کے سامنے حکومت کیوں بے بس ہے۔
-
کیا ملک پاکستان میں منظم منصوبے کے تحت اہل تشیع کو نشانہ بنایا جارہا ہے؟
حوزہ/ قانون نافذ کرنے والے اداروں میں اہل تشیع افسران کی فہرستیں تیار کی گئیں اور پھر ان کو شیعہ افراد کیخلاف کارروائیوں کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ مذکورہ افسران کے انتخاب کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ اگر شیعہ قوم کی جانب سے ردعمل آتا ہے، تو اس سے بھی شیعہ افسر ہی نشانہ بنیں اور شیعہ کو شیعوں سے ہی نقصان پہنچایا جائے۔
-
بنو امیہ کی مخالفت میں بنی عباس کا ساتھ نہیں دیں گے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی نے سندھ کے وزیر اعلی ناصر شاہ شاہ کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن مچھ کے واقعے پر مگرمچھ کے آنسوؤں نہ بہائے، ہم کسی دھوکے میں نہیں آئینگے، نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے دور میں بھی ہمارے ہزاروں لوگ قتل ہوئے ہیں۔
-
سانحہ مچھ، ہزارہ مزدوروں کا قصور بس یہی تھا کہ وہ شیعہ تھے، مولانا سید علی بنیامین نقوی
حوزہ/ مادر ملت وطن عزیز پاکستان جسکے بانی بھی شیعہ تھے اور بچانے والے بھی شیعہ بنانے والے بھی شیعہ حفاظت کرنے والے بھی شیعہ لیکن افسوس یہی ملک شیعیان حیدر کرار کیلئے مقتل گاہ بن چکا ہے۔
-
صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل:
ملت جعفریہ کی ٹارگٹ کلنگ پر ریاستی ادارے خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہزارہ برادری کے گیارہ کان کن مزدوروں کی شہادت کو دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک عرصے سے ملت جعفریہ کو مختلف مواقع پر ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
-
سندھ پولیس کا شیعہ نوجوانوں پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد و تعصبانہ رویہ، علامہ باقر زیدی
حوزہ/ ایم ڈبلیوایم رہنما کی جانب سے جبری لاپتہ شیعہ جوانوں پر بےبنیاد الزامات اور آج منگوپیر میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی بھرپور مذمت۔