صدر پارٹی (9)
-
جہانحشد الشعبی کے سربراہ کو تبدیل کیا جائے اور مزاحمتی گروہوں کو منحل کیا جائے: مقتدیٰ الصدر کے وزیر
حوزہ/ صالح محمد العراقی نے عراق کے حساس حالات کے باوجود مزاحمتی گروہوں اور حشد الشعبی کے خاتمے کا مطالبہ کیا اور حشد الشعبی کے سربراہ فالح الفیاض کے استعفیٰ کا مطالبہ بھی کیا۔
-
جہانشیخ الخز علی کا اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر عراقی عوام سے زائرین حسینی کی خدمت کرنے کی اپیل
حوزہ/ اہل الحق پارٹی کے سیکرٹری جنرل نے عراق میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے اختلافات کو ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے زائرینِ اربعین حسینی کی خدمت کے لئے مشترکہ موکب کے قیام کا مطالبہ کیا…
-
جہانایران اور عراق کے درمیان تمام زمینی اور فضائی سرحدیں بند
حوزہ/ عراق میں حالیہ چند گھنٹوں کے دوران متعدد واقعات رونما ہوئے ہیں جس کی وجہ سے بد امنی پھیل گئی ہے، اسی وجہ سے ایران اور عراق کی زمینی اور فضائی سرحدیں بند کر دی گئیں ہیں اور اس کے نتیجے…
-
جہانمقتدیٰ الصدر نے عراق کی سیاست کو خیرباد کہہ دیا
حوزہ/سید مقتدیٰ الصدر نے اعلان کیا ہے کہ وہ دوبارہ عراق کی سیاست میں حصہ نہیں لیں گے۔
-
جہانحکمت پارٹی عراق کے رہنما سید عمار حکیم کی شیعہ سیاسی جماعتوں سے مل کر حکومت بنانے کی ہدایت
حوزہ/ حکمت پارٹی عراق کے رہنما سید عمار حکیم نے صدر پارٹی اور شیعہ سیاسی جماعتوں کی بھاری اکثریت سے حکومت کی تشکیل کی تجویز پیش کی ہے۔
-
جہانکیا مقتدی الصدر عراقی انتخابات میں شرکت کریں گے؟
حوزہ/ عراقی صدر پارٹی کے رہنما سید مقتدی الصدر نے آئندہ عراقی انتخابات میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے انتخابات کے بائیکاٹ کے اپنے سابقہ فیصلے سے دستبردار ہو گئے ہیں۔
-
جہانانتخابات میں حصہ نہیں لوں گا؛ عراق کو شام اور افغانستان میں تبدیل کرنے کے خلاف سید مقتدی الصدر کا انتباہ
حوزہ/ الصدر پارٹی کے سربراہ سید مقتدی الصدر نے کہا کہ میں وطن عزیز کی باقیات کی حفاظت اور ملک کو بدعنوانوں سے بچانے کے لئے اگلے انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا۔
-
جہانعرب ممالک کا اسرائیلی جارحیت پر ردعمل شرمناک ہے، سید مقتدی صدر
حوزہ/ صدر پارٹی عراق کے رہنما سید مقتدی صدر نے عرب ممالک کا قابض اسرائیلی حکومت کی غزہ پر جاری جارحیت کے خلاف ردعمل پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے شرمناک قرار دیا ہے۔