حوزہ/ یمن کے دارالحکومت میں لاکھوں افراد اور دیگر شہروں میں ہزاروں افراد نے مظاہروں میں فلسطین اور غزہ کے عوام کی حمایت میں اپنے موقف کا اعادہ کیا اور مغربی اتحاد اور قابض صہیونی حکومت کے خلاف…
حوزہ/ یمن کے دارالحکومت صنعاء میں ایک بار پھر غزہ کے عوام کی حمایت میں ایک منفرد اجتماع دیکھنے میں آیا، سید عبدالملک الحوثی کی ایک دعوت پر سبعین اسکوائر پر لوگوں کا سیلاب اُمڈ آیا۔