حوزہ/صدر مجلس وحدت مسلمین بلوچستان پاکستان نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غاصب اسرائیلی حکومت کی طرف سے جاری جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
حوزہ / صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین بلوچستان نے کہا: ایک مہینہ سے زیادہ ہو چکا ہے بلوچستان بارشوں کی زد میں ہے اب ان بارشوں نے سیلاب کا روپ اختیار کر لیا ہے۔