طرز زندگی
-
۱۴ سالہ شہیدہ بچی کی زندگی کو دیکھ کر رہ جائیں گے حیران، یوں گزرتی ہے ایک مثالی اسلامی زندگی!
حوزہ/ ایران میں بعض منافقین اور انقلاب مخالف عناصر کے ہاتھوں شہید ہونے والی ایک ۱۴ سالہ بچی شہیدہ زینب کمایی نے ایک ڈائری بنا رکھتی تھی جس میں اپنے روزانہ انجام دینے والے مختلف امور آر اصول زندگی کا ذکر کیا تھا۔
-
حقیقی شیعہ کو اسلامی طرز زندگی اپنانا چاہیے: امام جمعہ برازجان
حوزہ/ امام جمعہ برازجان، حجتالاسلام حسن مصلح نے کہا ہے کہ ایک حقیقی شیعہ کو اسلامی طرز زندگی اپنانا چاہیے اور اخلاق اسلامی کی پابندی کرنی چاہیے۔
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ”راہ و طرزِ زندگی،ادیان عالم کی نظر میں“ کے موضوع پر بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ مورخہ ۹دسمبر کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج آڈیٹوریم(JNMC) میں ایک بین الاقوامی سمینار بعنوان "راہ و طرز زندگی، ادیان عالم کی نظر میں " علی گڑھ انٹرفیتھ سنٹر (AIC) اور ہیومینٹیز ایڈوانس اسٹڈیز انسٹی ٹیوٹ (HASI) کے باہمی تعاون سے منعقد ہوا۔
-
علی (ع) ایمان کا چشمہ ہیں ، ہر مومن کو اس چشمے سے سیراب ہونا چاہئے
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی نے کہا: علی (ع) یہ ایمان کا نچوڑ ہیں ہے ، حدیث میں ہے کہ علیؑ سے محبت ایمان ہے علی سے بغض کفر و نفاق کی علامت ہے"، علی ایمان کا سرچشمہ ہیں اور مومن کو اسی سرچشمے سے سیراب ہونا چاہیے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین قنبری:
جدید نسل کے طرز زندگی اور افکار کو پہچاننے کی ضرورت ہے
حوزہ / جامعۃ المصطفی میں امور بین الملل کے انچارج نے کہا: آج نئی نسل ایسی دنیا میں زندگی بسر کر رہی ہے کہ پہلی والی نسل اس کے متعلق نہیں جانتی۔ نئی نسل انٹرنیٹ اور سائبر اسپیس کی دنیا میں رہتی ہے۔ وہ میڈیا سے متاثر ہے۔ اس کا طرز زندگی اور افکار اسی کے زیر اثر ہیں۔ اس نسل کو پہچاننے کی ضرورت ہے۔
-
امام زین العابدین (ع) کی طرز زندگی ہمارے لئے نمونہ عمل ہے، مولانا سید اختر حسين نقوی
حوزہ/ پروگرام کے مقرر مولانا سید اختر حسين نقوی آف لاڑکانہ نے سید الشہداء امام حسين عليہ السلام کے امام زین العابدین علیہ السلام کی شان بیان کرتے ہوئے کہا کہ امام زین العابدین علیہ السلام کی طرز زندگی ہمارے لئے نمونہ عمل ہے ہم سب کو امام زین العابدین علیہ السلام کے فرامین پر عمل کرنے اور ان کی سیرت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
-
امت مسلمہ حضرت علی (ع) کے طرز زندگی پر عمل کرکے ناموس رسالت کے دفاع کا بہترین حق ادا کر سکتی ہے، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہمیں اپنے کردار و عمل سے یہ ثابت کرنا ہو گا کہ ہم اس حیدر کرار کے ماننے والے ہیں جو جب وہ اس دنیا سے رخصت ہو رہے تھے تو ان کی زبان پر تھا کہ ''رب کعبہ کی قسم میں کامیاب ہو گیا''۔
-
امام جمعہ بوئین زہرا ایران:
امام موسی کاظم علیہ السلام کا طرز زندگی آج کے حیران و پریشان انسان کے لیے بہترین نمونہ ہے، حجت الاسلام اسداللہ رضوانی
حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام کی معنوی زندگی حکمت اور عرفانی تعلیمات سے سرشار ہے اور ہمیں امام علیہ السلام کی زندگی کو اپنے لیے آئیڈیل بنانے کی خصوصی اہتمام کرنا چاہیے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی سیرت و کردار اور طرز زندگی پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے، مولانا سید اطہر عباس زیدی
حوزہ/ ہندوستان کے مختلف شہروں میں ایام فاطمیہ کی مناسبت الجواد فاونڈیشن کی جانب سے عزائے فاطمیہ کی مجالس کا سلسلہ جاری ہے، اور مومنین اپنے وقت کے امام کو انکی جدہ ماجدہ کا پرسہ پیش کر رہے ہیں۔