طلباء کی تعلیم و تربیت
-
حجت الاسلام مہدی محمدی فر:
طلباء کی تعلیم و تربیت میں راہیانِ نور کیمپ کے مثبت اثرات
حوزہ / حوزہ علمیہ کرمانشاہ میں معاون تہذیب نے کہا: ان امور میں سے ایک جو طلباء کی تعلیم و تربیت میں معنوی اور دیرپا اثر پیدا کر سکتا ہے اور شہداء کی یاد کو زندہ رکھتا ہے وہ راہیانِ نور کا کیمپ ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی:
طلباء کی تعلیم و تربیت میں اساتید اور منتظمین کا اہم کردار ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: اسلامی نظام اور معاشرے کے مستقبل کے معماروں کی تعلیم و تربیت میں منتظمین اور اساتید کا اہم کردار ہے۔ کرونا کے دنوں میں تعلیمی نظام کو بھی مشکلات کا سامنا پڑا ہے لہذا سب کو مل کر اس کی تلافی کے لیے اقدامات کرنے چاہئیں۔
-
مدرسۂ علمیہ الزہراء (س) شوش کے بانی:
دینی طلباء کی سب سے بڑی توفیق عوام اور خدا کے دین کی خدمت کرنا ہے
حوزہ/ حجۃالاسلام والمسلمین امام نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دینی طلباء کی سب سے بڑی توفیق عوام اور خدا کے دین کی خدمت کرنا ہے،کہا کہ حصولِ علم کا مقصد معاشرے کو جہالت اور گمراہی سے نکالنا ہے،کیونکہ زیادہ تر پریشانیاں،معاشی اور تعلیمی مسائل اور شرعی احکام سے عدم آگاہی اور مناسب سماجی روابط کا فقدان جہالت اور نادانی سے وابستہ ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی:
حوزوی انجمنیں باہمی علمی تعاون سے طلباء کی تعلیم و تربیت کے سلسلہ میں کام کریں
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: صوبوں کی خصوصی کونسلز اور علمی انجمنوں کو علمی لحاظ سے حوزہ کی پہچان اور حوزہ کے لئے باعثِ زینت ہونا چاہیے اور ان کونسلوں اور انجمنوں کی تشکیل کا بنیادی ہدف بھی یہی ہے۔