حوزہ/ فلسطینی قصبہ طولکرم اس وقت صیہونی فوجیوں اور مزاحمتی محاذ کے درمیان شدید جھڑپوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔
حوزہ/ فلسطینی ذرائع نے مغربی کنارے میں طولکرم پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں دو فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
حوزہ/ فلسطینی ذرائع نے بنیاد پرست صیہونیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔