حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: بین الاقوامی صورتحال پر نظر ہے، سامراج کا ہدف اور کو شش یہ ہے کہ طاقت کے بل پوتے پر اسرائیل مضبوط ہو اور فلسطین نابود ہو لیکن یہ قابل قبول نہیں ہے۔
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان نے کہا: ہمارا منشور کسی ایک جماعت کے لیے نہیں بلکہ پوری قوم کے اجتماعی مفاد کے لیے ہے جو ان اصولوں پر قائم ہے جس میں آئین کی بالادستی، قانون کی…