عالمی یومِ طوفان الاقصٰی
-
ویڈیو/ فلسطین اور لبنان میں جاری جارحیت پر مسلمانوں کی خاموشی؛ سوالیہ نشان...؟
ویڈیو/ کراچی میں عالمی یومِ طوفان الاقصٰی پر تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ کا اجتماع، علمائے کرام سمیت تمام مکاتب کے پیروکاروں نے شرکت کی۔
-
کراچی میں تحریک بیداری امت مصطفیٰ کا عالمی یوم طوفان الاقصیٰ پر یکجہتی غزہ و لبنان مارچ
حوزہ/ مقررین نے اپنے خطابات میں کہا کہ مزاحمت سے ہر کاری ضرب شیطان بزرگ امریکہ کے وجود پر لگ رہی ہے، جو خطے کے تمام مسائل کی جڑ ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو نکتہ انتہائی اہم اور امام راحل کے متعین کردہ اصولوں میں شامل ہے، وہ اسرائیل کی نابودی اور خطے سے "ڈی امریکا نائزیشن" ہے، کیونکہ صہیونی ریاست کا خاتمہ ہی ان تسلط پسند طاقتوں کے جرائم کو ختم کرنے کا واحد ذریعہ ہے۔
-
تحریک بیداری امت مصطفی کی جانب سے؛
عالمی یوم طوفان الاقصی پر پاکستان بھر میں ریلیاں اور اجتماعات
حوزہ/ لاہور میں ریلی سے خطاب میں ٹی بی یو ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ امام خمینیؒ کا قدس کے محور پر مبنی بین الاقوامی ہم آہنگی اور مزاحمت کا تصور حقیقت بن چکا ہے، مزاحمت سے پہچنے والی ہر کاری ضرب، شیطان بزرگ امریکہ کے وجود پر لگ رہی ہے۔