حوزہ/عالمی یومِ طوفان الاقصیٰ کی مناسبت سے تحریکِ بیداری امتِ مصطفیٰ پاکستان کے زیرِ اہتمام لاہور، اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ، پشاور اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں یکجہتی غزہ مارچ اور اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر مرکزی ریلی لاہور میں ناصر باغ سے پنجاب اسمبلی تک نکالی گئی، جس کی قیادت تحریکِ بیداری امتِ مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha