حوزہ/مجلسِ وحدت مسلمین گلگت ڈویژن برمس پائن میں حسبِ سابق امسال بھی مجلسِ وحدت مسلمین کی سینئر خواہران اور علاقہ کی مؤمنات کے تعاون سے عالمی یومِ علی اصغر شان و شوکت سے منایا گیا۔
حوزہ/جموں کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان دار المصطفٰی کے اہتمام سے مرکزی امام باڑہ بڈگام، قدیمی امام باڑہ حسن آباد سرینگر، امام باڑہ یاگی پورہ ماگام ،امام باڑہ گامدو ،جامع مسجد نوگام سوناواری کے علاؤہ…