عتبات عالیات (4)
-
ایرانعتبات عالیات اور مقدس مقامات کے نمائندوں کی کمیٹی کے49 ویں اجلاس کا انعقاد
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے تعاون اور حرم حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی میزبانی میں عتبات عالیات اور مقدس مقامات کے نمائندوں کی کمیٹی کا 49 واں اجلاس اور مقدس مزارات اورمقدس مقامات کے متولیوں کی ساتویں…
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے حرم مولا عباس (ع) کے خصوصی وفد کی ملاقات؛
علماء و مراجععتبات عالیات میں خدمت خود خادم، ان کے اجداد اور ان کی اولادوں کے لئے عظیم شرف ہے
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی: زیارت کو آنے والے محترم زائرین کی ضرورتوں پر توجہ دینا ضروری ہے جبکہ پوری دنیا سے زائرین زیارت کو تشریف لاتے ہیں ۔
-
آہت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے ترجمان
ہندوستانعراق مقامات مقدسہ و عتبات عالیات کی زیارتوں کے لیے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان کے زائرین کے لئے بھی کوشش جاری ہے
حوزہ/ مرجع عالیقدر نے فرمایا کہ یہ دفتر تمام شیعوں کا ہے اور ان کی ہر ممکنہ خدمت ہمارے لئے شرف ہے حتی المقدور مومنین کی خدمت اپنے لئے شرف سمجھتے ہوئے ان شاء اللہ کرتے رہینگے، ہندوستان سے عراق…
-
آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی:
جہانعتبات عالیات و مقامات مقدسہ کی زیارتیں تقرب الہی کا بہترین وسیلہ ہیں
حوزہ/ مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے اپنی پدرانہ نصیحتوں اور ضروری ارشادات میں فرمایا کہ اہلبیت علیہم السلام ہی حقیقی اسلام محمدی…