عراقی پارلیمنٹ
-
شہید آیت اللہ سید محمد باقر الصدر کی شہادت در حقیقت تلوار پر خون کی فتح تھی: عراقی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر
حوزہ/ محسن المندلاوی نے کہا: شہید محمد باقر الصدر نے ظالم اور آمرانہ حکومت’ بعث‘ کے خاتمے کی بنیاد رکھ دی تھی۔
-
عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے :
ہمارے درمیان اتحاد اور سیاسی یکجہتی نہ ہونے کی وجہ سے ہی امریکہ عراق میں باقی ہے
حوزہ/ ثائر الجبوری نے عراق میں امریکی فوجیوں کی باقی رہنے کی اصل وجہ سیاسی یکجہتی کی کمی کو قرار دیا۔
-
غزہ اور فلسطین کا مستقبل امریکہ اور صیہونی حکومت نہیں، بلکہ فلسطینی طے کریں گے: امیر عبداللہیان
حوزہ/ لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ غزہ اور فلسطین کے مستقبل کا تعین امریکہ اور صیہونی حکومت نہیں بلکہ فلسطینی کریں گے۔
-
عبداللطیف جمال راشد عراق کے نئے صدر منتخب
حوزہ/ عراقی ارکان پارلیمنٹ نے ووٹنگ کے دوسرے مرحلے میں عبداللطیف جمال راشد کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ اسپیکر:
شہادتِ امام موسیٰ کاظم (ع) مصیبتوں کے مقابلے میں آپ کے صبر و استقامت کی دلیل ہے
حوزہ/ عراقی ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر محمد الحلبوسی نے امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر ملتِ عراق اور عالم اسلام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
مقتدی صدر کے عراقی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی وجوہات؟...
حوزہ/ صدر تحریک کے رہنما اور عراقی پارلیمنٹ میں سائرون اتحاد کے حامی، مقتدی الصدر نے اپنے ایک اور متنازعہ فیصلے میں اس ملک میں 10 اکتوبر کو ہونے والے ابتدائی پارلیمانی انتخابات سے دستبرداری کا باضابطہ اعلان کیا ۔
-
آیۃ اللہ العظمی سیستانی سے عراقی انتخابات کے متعلق پوچھے گئے سوالوں کے جواب
حوزہ/آیۃ اللہ العظمی سید علی سیستانی کے دفتر نے عراقی انتخابات اور اس کے ذیل میں انجام دیئے جانے والے اقدامات کے بارے میں پوچھے گئے فقہی سوالوں کا جواب دیا ہے۔
-
عراقی خود مختاری کو برقرار رکھنے کیلئے امریکی فوجیوں کی ضرورت نہیں، عامر الفایز
حوزہ / عامر الفایز نے ایک بیان میں کہا کہ عراقی خودمختاری کو برقرار رکھنے اور داعش کی باقیات سے نمٹنے کے لئے عراق میں امریکی افواج کے رہنے کا کوئی جواز نہیں بنتا ہے۔
-
عراقی رکن پارلیمنٹ:
عراقی ارکان پارلیمنٹ نے امریکی فوجیوں کو ملک بدر کرانے کیلئے رائے دی تھی،تعداد کم کرنے کے لئے نہیں، کاطع نجمان
حوزہ/ عراقی ایوان نمائندگان کی سلامتی اور دفاعی کمیٹی نے واشنگٹن نے اپنی افواج کو 3000 تک کم کرنے کا فیصلہ کر کے عراقی پارلیمنٹ کے امریکی فوجیوں کو ملک بدر کرنے کے فیصلے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
امریکی فوجیوں کو عراق چھوڑنا ہی ہوگا،عراقی رکن پارلیمنٹ
حوزہ/عراق کے ایک رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ امریکی یا امریکی اتحادوں کے بس کچھ فوجیوں کا عراق چھوڑنا قابل قبول نہیں ہے اور تمام غیر ملکی فوجیوں کو عراق چھوڑنا ہوگا۔
-
الکاظمی کا دورہ ایران دونوں ممالک کے مابین تعلقات کی بہتری کیلئے ایک اچھا قدم ہے،عراقی پارلیمنٹرینز
حوزہ / عراقی پارلیمنٹ کے ممبران نے مصطفی الکاظمی کے ایران کے دورے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عراق کے ایران کے ساتھ تاریخی اور جغرافیائی تعلقات ہیں لہذا دونوں ممالک کو معاشی ، امن و امان اور صحت کے امور پر مل کر کام کرنا چاہیے.
-
اکیسویں صدی کی سب سے بڑی فتح؛ قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس سے منسوب ہے، مجلس اعلائے اسلامی عراق
حوزہ/ اسلامی سپریم اسمبلی عراق نے موصل کی داعش کے دہشت گرد گروہوں سے آزادی کی تقریب کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مرجعیت اور اجتہاد نے عراقیوں کی جانوں میں ہمت اور قربانی کا جذبہ پیدا کیا۔
-
عراقی سیاسی تجزیہ نگار:
عراقی پارلیمنٹ مصطفی الکاظمی کی سیاسی پالیسیوں سے راضی نہیں
حوزہ / عراق کے سیاسی تجزیہ نگار صباح الطائی نے کہا: عراقی پارلیمنٹ کے بیشتر نمائندوں کے بیانات سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ اس کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی کی سیاسی پالیسیوں اور ملکی امور کو چلانے میں اس کی کارکردگی سے خوش نہیں ہیں۔
-
عراقی رکن پارلیمنٹ:
عراقی سیاسی تنظیمیں، امریکہ کو ملک بدر کرانے میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہی ہیں
حوزہ / عراقی رکن پارلیمنٹ باسم خشاں نے کہا کہ عراق میں امریکی افواج کی موجودگی کے مخالف حکومت اور کچھ سیاسی جماعتوں نے عراق کے اندر امریکی افواج کے اقدامات پر کوئی توجہ نہیں دی ہے۔
-
عراقی اتحاد پارٹی، آئندہ انتخابات میں حصہ نہیں لے گی،سید عمار حکیم
حوزہ / حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم کی سربراہی میں عراقی اتحاد پارٹی نے آئندہ انتخابات میں اپنی عدم شرکت کا اعلان کرتے ہوئے ، ملکی اقتدار کی بحالی اور قانون کو نافذ کرنے کے لئے اپنی حمایت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
عراق میں امریکی موجودگی کا کوئی فائدہ نہیں ہے،امام جمعہ بغداد
حوزہ / عراق کے دارالحکومت بغداد کے امام جمعہ و جماعت حجت الاسلام و المسلمین سید یاسین موسوی نے کہا: عراقی پارلیمنٹ نے امریکی افواج کے انخلاء کا بل منظور کر لیا ہے اور اب امریکی افواج کو عراق سے جانا چاہئے۔
-
بغداد اور واشنگٹن کے مابین مذاکرات عراق کے لئے امریکی حکم کے سوا کچھ نہیں ہیں،صادقون گروپ کے رہنما
حوزہ / صادقون گروپ کے رہنما حسن سالم نے عراق اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کو عراق کے لئے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی طرف سے ایک دستور قرار دیا۔
-
عراق میں امریکی فوج کی موجودگی خطے کے ممالک کے لئے باعث تشویش ہے،رہنما الحکمت پارٹی عراق
حوزہ / حسن فدعم نے عراق میں امریکی فوج کی موجودگی خطے کے بہت سارے ممالک کے لئے تشویش کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ: عراقی پارلیمنٹ، بغداد اور امریکہ مذاکرات کی تفصیلات پر کڑی نگرانی کر رہی ہے .
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات آیت اللہ سیستانی کی نظر، پارلیمنٹ اور عراق کی ضروریات کے مطابق ہوں گے،عراقی وزیراعظم
حوزہ / عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت کا مقصد ایک شفاف انتخابات کا حصول ، معیشت کی حمایت کرنا اور عراق کے اختیار کو برقرار رکھنا ہے . انہوں نے مزید کہا کہ عراق اور امریکہ مذاکرات آیت اللہ سیستانی ، ایوان نمائندگان کے خیالات اور عراق کی ضروریات پر مبنی ہوں گے۔
-
عراق میں جدید حکومت کی تشکیل پر ایرانی وزیر خارجہ کا تہنیتی پیغام
حوزہ / اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراق میں جدید حکومت کی تشکیل پر اس ملک کے وزیراعظم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
داعش کے حالیہ حملوں کی پشت پر امریکہ ہے،عراقی پارلیمنٹ میں امن کمیٹی کے رکن
حوزہ / کریم علیوی نے کہا: عراق کے مختلف صوبوں میں داعش کے حالیہ حملوں کے پیچھے امریکی افواج کا ہاتھ ہے۔ یہ حملے عراقی پارلیمنٹ کے غیر ملکی افواج کے انخلاء کے متعلق بل پاس کرنے کے بعد ہو رہے ہیں۔