حوزہ / عراقی پارلیمنٹ کے رکن محمد البلداوی نے کہا: امریکہ عراق کے حالات خراب اور فتنہ انگیزی کرنے کیلئے دہشت گردوں کو استعمال کرنا چاہتا ہے تاکہ اپنے سیاسی مقاصد کو پایہ تکمیل تک پہنچا سکے۔
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین قبانچی نے کہا: نئے وزیراعظم کو بہت سارے چیلنجز کا سامنا ہے۔انہیں قبل از وقت انتخابات کرانے اور جلد اپنی نئی کابینہ تشکیل دینے پر توجہ دینی چاہئے۔