عصر حاضر
-
عصرِ حضور کا اختتام، عصرِ غیبت کا آغاز
حوزہ / 8 ربیع الاول سن 260 ہجری کو گیارہویں امام حضرت ابو محمد امام حسن عسکری علیہ السلام کو بھی شہید کر دیا گیا۔ ارادہ الٰہی تھا کہ ختم نبوت کے بعد سلسلہ امامت قیامت سے متصل ہو جائے، لہٰذا جب یکے بعد دیگرے آئمہ معصومین علیہم السلام کو شہید کیا گیا تو آخری امامؑ کو اللہ نے حکم غیبت عطا کیا تاکہ وہ لوگوں کی نظروں سے غائب رہیں اور یہ سلسلہ امامت قیامت سے متصل ہو جائے۔
-
عصر حاضر میں ترویج دین و مذہب
حوزہ نیوز ایجنسی | دین کی تبلیغ و ترویج میں جو چیز سب سے اہم ہے وہ مبلغ و مروج کی دین سے آشنائی اور تبلیغ و ترویج کے صحیح طریقے کو جاننا ہے۔ اسی طرح یہ بھی حقیقت ہے اور تجربات سے ثابت ہے بلکہ حدیث معصوم دلیل ہے کہ انسان جتنا مبلغ و مروج کی عملی زندگی سے متاثر ہوتا ہے اتنا اس کی تقاریر، وعظ و نصیحت سے متاثر نہیں ہوتا۔ اسی طرح یہ بھی حقیقت ہے کہ سماج میں دینداری کی کمی کا ایک اہم سبب مبلغ کی دین سے کم آشنائی یا نا آشنانی اور دین کی عدم پابندی ہے۔ اسی نکتہ ضعف نے بے دینوں اور گمراہوں کو موقع فراہم کیا اور انھوں نے بے دینی اور گمراہی کو بڑھاوا دیا۔
-
عصر انتظار اور ہم
حوزہ/ انقلاب ہی لانا ہے تو علمی انقلاب لائیں فکری انقلاب لائیں اخلاقی انقلاب لائیں یہ تقاضائے انتظار ہے امید کہ اس عصر انتظار میں ہم وہ کر سکیں جو ہمارے امام کی منشا کے عین مطابق ہو۔
-
عصر غیبت میں ہماری ذمہ داریاں
حوزہ/ سوال یہ ہے کہ اس عصر غیبت میں ہماری کیا ذمہ داریاں ہیں؟ اگرچہ ہم منتظر ہیں اور انتظار بہترین عبادت ہے لیکن یہ عبادتِ انتظار کس طرح ہو گی اس پر توجہ ضروری ہے۔ کیوں کہ کوئی بھی عبادت ہو ، نماز وہو یا روزہ، حج ہو یاتلاوت قرآن سب کے اپنےاحکام اور شرائط ہیں اور یہ عبادتیں اسی وقت قبول ہوں گی بلکہ عبادت کہی جائیں گی جب یہ احکام و شرائط کی روشنی میں انجام پائیں ۔
-
علامہ مقصود ڈومکی:
عصر حاضر کی بشریت کو حق گوئی کے لئے کردار ابوذر کی ضرورت ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نے کہا: حضرت ابوذر غفاری رحمۃ اللہ علیہ سچائی اور صداقت کے علمبردار اور باطل سے ٹکرانے والے تھے۔
-
شگر بلتستان کے معروف عالم دین اور محکمہ شرعیہ چھوترون کے صدر کا قم میں حوزہ نیوز کے مرکزی دفتر کا دورہ اور حوزه نیوز سے گفتگو:
عصر حاضر میں حوزہ نیوز ایجنسی کی علماء کی علمی، ثقافتی اور سیاسی سرگرمیوں کی اشاعت قابلِ تحسین ہے: حجۃ الاسلام سید عباس موسوی
حوزہ/ شگر بلتستان کے معروف عالم دین اور محکمہ شرعیہ چھوترون کے صدر حجۃ الاسلام سید عباس موسوی نے کہا: عصر حاضر میں حوزہ ہائے علمیہ ایران کے خبر رساں ادارہ حوزہ نیوز ایجنسی کی علماء کی علمی، ثقافتی اور سیاسی سرگرمیوں کی اشاعت قابلِ تحسین ہے۔
-
شالنہ سرینگر کشمیر میں عظیم الشان جشن فاطمہ زہرا (س) کا انعقاد:
عصر حاضر کی بہو و بیٹی اور خواتین کی عزت و وقار صرف سیرتِ حضرتِ زہرا (س) پر عمل کرنے میں ہے، محترمہ محمودہ گلزار
حوزہ/ کشمیر میں شدید برف باری اور منفی درجہ حرارت کے باوجود قوم کی بچیوں کے ایمانی حرارت کو سرد نہ کرسکی اور اس خراب موسم کے ہوتے ہوئے بھی خواہران کا کثیر تعداد میں پروگرام میں شرکت کرنا قابل ستائش عمل ہے۔
-
آیت اللہ العظمی سبحانی:
عصر حاضر پر آیت اللہ مصباح یزدی کا بہت بڑا حق ہے
حوزہ / ان کا لقب مصباح ہے اور مصباح اس چراغ کو کہتے ہیں جو سب کے لئے راستے کو روشن کرتا ہے اور آیت اللہ مصباح علمی اور عملی اعتبار سے اس کے قابل تھے۔
-
نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع) پوری انسانیت کے رہبر ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم: پاکستان حسینیوں کی سر زمین ہے، عصر حاضر کے حسینیوں نے قربانیاں دے کر یہ ثابت کر دیا کہ بم دھماکے اور دھشتگردی پیروان کربلا کے آھنی عزم اور حوصلے کے سامنے شکست کھا گئے۔
-
بنت حوا فاونڈیشن بلتستان کے زیر اہتمام کانفرنس سے علماء کاخطاب؛
عصر حاضر کی خواتین کے لیے قرآنی و اسلامی مثالی خواتین کی سیرت و کردار مشعل راہ ہیں
حوزہ/ مقررین نے کہا کہ حجاب کے بہت سے فوائد ہیں جن میں خواتین کے لیے ذہنی سکون،دوسروں کی غلط نگاہوں سے بچنے اور خواتین کی حرمت و احترام ،خاندان کے استحکام،معاشرہ میں امن وامان اور پاکیزہ نسل کے وجود میں آنے کا سبب ہے۔
-
عصر حاضر کو عصر خمینی کا نام دینا چاہیے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ امام خمینی کے افکار اب عالمی تحریک بن چکے ہیں۔ آپ نے جو انقلابی افکار بیان کئے وہ فقط ایران کی سرزمین تک محدود نہیں رہے بلکہ آج فکر خمینی عالمی انقلابی تحریک کی صورت میں اسکتباری نظام کے زوال کا سبب بن چکا ہے۔ دنیا بھر کی ظالم استکباری قوتیں آج فکر خمینی سے لرزہ براندام ہیں۔
-
قم المقدسہ میں "جہاد تبیین ایک یقینی اور فوری فریضہ ہے" کے عنوان سے علمی نشست کا انعقاد؛
عصر حاضر میں علماء کی اہم ذمہ داری کہ وہ جہادِ تبیین کے سلسلے میں اپنے وظائف کو انجام دیں، مقررین
حوزہ/ مقررین نے جہادِ تبیین کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے اس بات پر تاکید کہ آج علماء کی ایک اہم ترین ذمہ داری ہے کہ وہ جہادِ تبیین کے سلسلے میں اپنے وظائف کو انجام دیں۔
-
عصر حاضر میں ہمیں اپنی دینی درسگاہوں کو مزید وسعت دیتے ہوئے عصری تعلیم سے جوڑنے کی ضرورت ہے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی
حوزہ/ ہمیں کوشش کرنی چاہئیے کہ ہم نسل نو کو زیور تعلیم سےزیادہ سے زیادہ آراستہ فرمائیں اور دین کے حوالے سے خدمت کا جزبہ لے کر ہم آگے بڑھیں، راستہ ہموار کرنا خدا کا کام ہے۔
-
عصر حاضر میں طاغوتی سازشوں کا مقابلہ کرنے کیلئے پیروان اہلبیتؑ کا با بصیرت اور بیدار ہونا لازم ہے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ مجالس و عزاداری الہی معاشرہ کے قیام کے لیے سب سے ذیادہ موثر ہیں بانیان مجالس اپنے فرائض دینی سے آگاہ ہوں اور اس مقدس منبر پر ایسے علماے کرام اور ذاکرین کو دعوت خطاب دیں جو امام مہدی علیہ سلام کے ظہور کے لیے اس معاشرہ کو تیار کرنے میں اہم کردار ادا کریں۔
-
عصر حاضر میں نظام مہدویت کو پہچاننے اور سمجھنے کی ضرورت ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے کہا کہ امام کے لشکر میں شامل ہونے کے لئے کردار سازی محاسبہ کر کے علم ولایت اور نظام مہدویت کے ذریعے شعور کو آئندہ نسلوں تک پہچانا ہے اور دور حاضر کے دشمن امام زمانہ عج کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے لئے جزبہ حسینی کو نوجونان تشیع کو ہر میدان میں حاضر رہنے کے لیے شعور دینا ہے۔ تاکہ کہ دشمنان اسلام کو ہر میدان میں ناکام بنا سکیں۔
-
ایام فاطمیہ:
عصر حاضر میں بی بی سیدہ فاطمہ (س) کی سیرت ہماری خواتین کے لیے بہترین رول ماڈل ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ جس معاشرے میں خواتین کی بے حجابی اور مشکلات اور پریشانیوں کا شکار ہو رہی ہیں، در حقیقت وہ بی بی کی سیرت اور مکتب اہل بیت علیہم السلام سے دوری کا نتیجہ ہے۔
-
عصر حاضر میں وقت کے امام (عج) کی معرفت اور ان کے استقبال کے لیے تزکیہ نفس بہت ضروری ہے، امام جمعہ کینبرا
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے لیے صحیح رہنمائی اور حق و باطل کی پہچان دین الہی میں مضمر ہے۔