عقائد
-
آیت اللہ العظمیٰ شیخ حافظ بشیر حسین نجفی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی | غلط عقائد یا غلط باتیں کرنے والے خطیب کی اصلاح کس انداز میں کی جائے
حوزہ/ آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے فقہی سوال اور انکے جواب: غلط عقائد یا غلط باتیں کرنے والے خطیب کی اصلاح کس انداز میں کی جائے اور کیا نہ روکنے کی صورت میں سامعین گناہگار شمار ہوں گے؟
-
عقائد کی کمزوری ہی نماز اور واجبات کی ادائیگی میں سستی کی اصل وجہ ہے: ڈاکٹر رفیعی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر ناصر رفیعی نے عقائد کی کمزوری کو نماز اور واجبات کی ادائیگی میں سستی کی اصل وجہ قرار دیتے ہوئے کہا:اسلام نے توحید اور معرفت خدا کے مسئلے پر تاکید کی ہےلہذا منبروں سے ان موضوعات پر اور عقائد پر زیادہ سے زیادہ بات ہونی چاہئے، جشن غدیر اور امامت امیر المومنین علیہ السلام عقیدے کا ایک اہم موضوع ہے جسئ بہترین اور اچھے انداز میں بیان کیا جانا شاہئے۔
-
مدیر مرکز ابحاث العقائدیہ کی ہندوستان تشریف آوری
حوزہ/ دفتر آیت اللہ العظمی سید علی الحسینی السیستانی کے زیر نظر تحقیقاتی ادارے "مرکز الابحاث العقائدیہ" قم، کے مدیر الشیخ محمد الحسون نے اپنے دورۂ ہندوستان کے دوران ممبئی میں واقع جامعہ امام امیرالمومنین(ع), نجفی ہاوس کے طلاب سے بھی خطاب کیا۔
-
سپاہ قدس کے کمانڈر ان چیف جنرل قاآنی کی آیت اللہ مکارم شیرازی سے ملاقات:
غاصب اسرائیل اور مقاومتی محاذ کے دشمنوں کی شکست،در حقیقت امریکی شکست ہے، آیت اللہ مکارم شیرازی
حوزه/ آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا کہ غاصب صہیونی حکومت اور مقاومتی محاذ کے دشمنوں کی شکست، درحقیقت امریکی شکست ہے، کیونکہ امریکہ ان سے مطمئن اور ان کی شکست اور تباہی دیکھ کر غمگین ہوتا ہے۔
-
شیعہ حقوق اور عقائد کے تحفظ کیلئے ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے عظمت قرآن واہل بیتؑ کانفرنس کا اعلان کردیا
حوزہ/ بغض اہل بیت ؑ کی بدترین مثال تو یہ ہے کہ اسلام کی عظیم غزوات کا ذکر کیا گیا لیکن ان واقعات سے شیر خدا حضرت علی المرتضیٰؑ کے عظیم کارنامے حذف کردیئے گئے ۔ واقعہ کربلا کو فراموش کردیا گیا۔
-
آیۃ اللہ مصباح کی جنبش قلم سے مختلف اسلامی موضوعات پر انتہائی مستدل و مستحکم تحریریں عالم وجود میں آئیں، مولانا سید حمید الحسن زیدی
حوزہ/ حضرت آیت اللہ مصباح یزدی ان چنندہ علماء دین میں سے ہیں جو ہمیشہ انتہائی سوجھ بوجھ کے ساتھ انقلابی اسلامی کے تمام مراحل میں امام خميني رضوان اللہ علیہ اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظميٰ خامنہ ای مد ظلہکی ہمہ جہت حمایت کو اپنا نصب العین سمجھتے رہے۔
-
دوسروں کے عقائد کا احترام کریں، استاد محسن قرائتی
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین محسن قرائتی نے کہا ہے کہ دوسروں کے عقائد کا احترام کریں، دوسرے مذاہب کے افراد کی توہین نہ کریں اور بت پرستوں کو بھی گالیاں نہ دیں۔ یہ وہ درس ہیں جو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے لیے بیان کیے ہیں۔
-
فرقہ وارانہ منافرت اور شیعہ علماء و ذاکرین کی گرفتاریوں کے خلاف علماۓ امامیہ کراچی کی پریس کانفرنس
حوزہ/ کراچی کے بھوجانی ہال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیعہ علمائے کرام نے کہا کہ شیعیانِ حیدرِ کرّارِؑ پاکستان کسی مسلک کے عقائد کو جو خود اُنکے نزدیک مُسلّم نہ ہوں، تسلیم کرنے کے پابند نہیں اور اپنے مُسلّمہ عقائد پر عمل کرنے کا قانونی اور شرعی حق رکھتے ہیں۔
-
ملت جعفریہ پاکستان کا واضح اعلان، عقائد پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
حوزہ/ ہم اپنے مراجعین عظام کے فتووں کے مطابق اپنے اہلسنت برادران کے مقدسات جو کہ مشخص ہیں ان کی توہین کو حرام سمجھتے ہیں اور ایسے فعل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔