عقیدہ
-
صہیونی حکومت کے خلاف غزہ اور لبنان کی جنگ عقیدے کی بنیاد پر ہے: خطیب حرم حضرت معصومہ (س)
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین مهدی حسنآبادی نے اپنے خطاب میں غزہ اور لبنان کی جنگ کو اعتقادات کی جنگ قرار دیا اور کہا کہ اسلام کے سب سے بڑے دشمن یہودی ہیں جو تاریخ میں نبی اکرمؐ کی نسل پاک کو مٹانے کے لیے تمام تر کوششیں کرتے رہے اور آج بھی اسلام اور مسلمانوں کے خاتمے کی کوشش میں ہیں۔
-
قسط ۱:
عقیدۂ تبرا و برائت
حوزہ/ اسلامی تعلیمات و معارف میں تبرا و برائت کی بحث و گفتگو کو ولایت و محبت اہلبیت علیہم السلام کے ہمراہ قرار دیا جاتا رہا ہے اور دونوں مسلمہ اصول پر ہمیشہ برابر سے بحث و تحقیق اور تاکید ہوتی رہی ہے، یہ دونوں اصول ایک دوسرے کی نسبت لازم و ملزوم کی حیثیت رکھتے ہیں۔
-
مکتب اہلِ بیتؑ کے پیروکار کی حیثیت سے ہمیں عقیدہ کے انتخاب کا پورا حق حاصل ہے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان: ہم مسلمان ہونے کے ساتھ ساتھ امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے شیعہ بھی ہیں اور مکتب اہل بیتؑ کے پیروکار ہونے کی حیثیت سے ہمیں اپنے عقیدہ کے انتخاب کا پورا حق حاصل ہے بالکل اسی طرح کہ جس طرح کسی دوسرے مکتبِ فکر اور مسلک کے پیروکاروں کو اپنے عقیدہ کے چناؤ کا حق حاصل ہے۔
-
مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری:
سعودی حکام کا عقیدے اور نظریئے کے اختلاف پر 81 افراد کے سرقلم کردینا شدت پسندی کی بدترین مثال
حوزہ/ سعودی عرب میں شعائر اسلام کی صریحاً توہین کی جا رہی ہے، بت خانوں، جوئے خانوں اور ناچ گانوں کی عریاں محفلیں سرکاری سرپرستی میں جاری ہیں، اگر پابندی ہے تو صرف اہلبیت اطہار علیہم السلام کے ذکر پر پابندی ہے۔
-
عقیدہ توحید اسلام کی بنیاد ہے، رسول کی پیروی کرنے والوں کے لئے زمین وسیع ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ عقیدہ توحید اسلام کی بنیاد ہے ۔ جس کی رو سے اللہ کی ربوبیت، خالقیت، قدرت وغیرہ پر ایمان لانا لازم ہے۔ فرشتے تشریعی اور تکوینی امور کے لئے انبیاءؑکے پاس آتے ہیں۔