علامہ اقبال اور کربلا
-
علامہ اقبال رح نے عالم مغرب اور سامراجی طاقتوں کے منحوس عزائم کو بے نقاب کیا، مقصود علی ڈومکی
حوزہ/علامہ اقبال رح کے 82 ویں یوم وفات کے موقع پر مدرسہ خاتم النبیین ص میں منعقدہ درسی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ علامہ اقبال رح نے برصغیر کے مسلمانوں کو خواب غفلت سے بیدار کیا.
-
حکیم الامت کے محضر میں
اے مولائے یثرب! آپ کا لطف نظر نہ ہو تو پھر ایک مومن کے لئے آسائشوں سے بھری زندگی بھی کسی عذاب سے کم نہیں
حوزه/ علامہ اقبال رسول خدا (صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم) کی نگاہ کرم، لطف و عنایت اور رحمت بیکراں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہتے ہیں: کہ اگر آپ کی ذات مقدس کسی انسان پر مہربان ہو جائے، اور آپ کسی پر نگاہ کرم کر دیں، اور اسے اپنے لطفِ عمیم سے نوازیں، تو پھر اس کے لئے دنیاں کی تمام تر تلخیاں شرین ہو جاتی ہیں، تمام مصیبتیں آسان اور تمام تکلیفیں دور ہو جاتی ہیں
-
حکیم الامت کے محضر میں
حوزہ/ شاعرِ فطرت علامہ محمد اقبال (رحمہ اللہ) کہتے ہیں، کہ اے امتِ مسلمہ کے غیرت مند فرزندو! اگر تم آج بھی کلیم اللہ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے، ظلم و ستم کے خلاف معرکہ آزما ہوتے ہو، تو یقین رکھنا، آج بھی تمہیں درختِ طور یہ کہتے ہوئے سنائی دے گا۔