علامہ حسن ظفر نقوی
-
علامہ حسن ظفر نقوی:
شہید حسن نصر اللہ کا راستہ کربلا کا راستہ ہے / پاکستانی عوام حزب اللہ کے ساتھ ہیں
حوزہ / حزب اللہ کے سربراہ مجاہد اسلام سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر مذہبی جماعتوں نے بعنوان حامیان فلسطین ریلی نمائش چورنگی سے امریکی سفارت خانے تک نکالی اور دھرنا دیا۔
-
جنت البقیع اور جنت المعلیٰ میں مقدس ہستیوں کے مزارات کو فوری تعمیر کیا جائے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ مجلس عزاء سے خطاب کے دوران معروف عالم دین نے کہا کہ مقدس ہستیوں کے مزارات کے انہدام پر مسلمان افسردہ اور پریشان ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ جنت البقیع اور جنت المعلیٰ میں مقدس ہستیوں کے مزارات کو فوری تعمیر کیا جائے جس کیلئے مسلم حکمران اپنی کوششوں کو تیز سے تیز کریں۔
-
اسرائیل کی بربادی کا نقارہ بج چکا ہے،دنیا بھر کے مظلومین متحد ہو رہے ہیں، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا کہ دنیا بھر کے مظلوم رہبر معظم انقلاب کے ایک اشارے کے منتظر ہیں، عالمی استکبار جان لے کہ اس کے خوف کا بت پاش پاش ہو چکا ہے۔
-
کتب کا مطالعہ اور شوق معاشرتی ترقی کا ضامن ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ اجلاس سے خطاب میں معروف عالم دین نے کہا کہ آئندہ ہونے والے پروگرام میں نئی کتب لکھنے والوں کو اسناد و انعامات دیئے جائیں گے، ہم ایسے مصنفین کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ آگے آئیں اور بڑھ چڑھ کر کام کریں ایسے مصنفین کی بھرپور حوصلہ افزائی اور پذیرائی کی جائے گی۔
-
حزب اللہ، حوثی و فلسطینی مجاہدین دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ پاکستان کے معروف عالم دین اور خطیب نے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای، آیت اللہ سیستانی، سید حسن نصر اللہ اور عبدالمالک الحوثی کی کامیابیوں کیلئے دعاگو ہیں اور ان ہستیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جن کے عملی اقدامات سے آج استکباری طاقتیں اپنے عزائم میں ناکام نظر آتی ہیں۔
-
علامہ حسن ظفر نقوی:
جب تک مسلمان بیدار نہ ہوں گے ذلت و رسوائی سے نجات نہیں ملے گی
حوزہ / عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کے دوران معروف عالم دین نے کہا: اسلامی دنیا ترقی و کامرانی کیلئے اسی در سے وابستگی اختیار کرے اور محمد و آل محمد (ص) کے پیروکار ہونے کا ثبوت دے۔
-
علامہ حسن ظفر نقوی:
پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا ہے کہ ایک بار پھر پاراچنار کو لہولہان کردیا گیا، ملت جعفریہ اس ظلم پر خاموش نہیں بیٹھے گی۔
-
جنت البقیع کا انہدام عالم اسلام کے دل پر زخم، جسکا مرہم اسکی تعمیر ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ ایک بیان میں معروف عالم دین کا کہنا تھا کہ ہمیں مکہ المکرمہ میں موجود جنت المعلیٰ کو بھی یاد رکھنا چاہیئے، جہاں ام المومنین حضرت خدیجہ الکبریٰ (س)، حضرت عبدالمطلب (ع) اور حضرت ابوطالب (ع) سمیت بنی ہاشم کی دوسری عظیم شخصیات کی قبور موجود ہیں۔
-
ہمیں اپنے تمام مسائل کا حل قرآن مجید میں تلاش کرنا چائیے، آیت اللہ حافظ ریاض نقوی
حوزہ / علامہ حافظ ریاض حسین نقوی نے کہا: قر آن کر یم اللہ تعالی کی عطا کر دہ وہ مقدس کتاب ہے جو پوری دنیا ئے انسانیت کے لئے سب سے بڑا انعام ہے۔
-
حکومت کا اولین فریضہ عام آدمی کے معمولات زندگی کو بہتر بنائے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ کراچی کی حکومت انتظامیہ جو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کرپٹ حکمرانوں کا واحد ہدف اقتدار کو بچانا ہے انہیں ملک کی عوام سے کوئی غرض نہیں، ملکی ترقی کے حکومتی دعوے محض اخباری بیانات تک محدود ہیں حکومت کو اگرذاتی کاموں سے فرصت ملے تو قومی امور پر بھی توجہ دیں۔
-
ظلم و جبر کے مقابلے پر ڈٹ جانا ہی حسینیت کا پیغام ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ آج امت مسلمہ کو سامراجی طاقتوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اسوہ حسینی کو اپنانا ہوگا ظلم و جبر کے مقابلے پر ڈٹ جانا ہی حسینیت کا پیغام ہے۔
-
انچولی امام بارگاہ شہدائے کربلا میں عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۴ھ کی تیسری مجلس عزا سے خطاب؛
قرآن مجید کی ہم نشینی اختیار کرنے والا کبھی گمراہ نہیں ہوتا، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ قرآن مجید کی ہم نشینی اختیار کرنے والا کبھی گمراہ نہیں ہوتا اسی طرح اہل بیت کی محبت اللہ اور اس کے رسول سے دور نہیں ہونے دیتی۔
-
انچولی امام بارگاہ شہدائے کربلا میں عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۴ھ کی پہلی مجلس عزا سے خطاب؛
امام حسین (ع) کی یاد صرف مسلمان نہیں بلکہ دیگر مذاہب کے لوگ بھی مناتے ہیں، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ ماہ محرم ہر سال ہمیں نواسہ رسول کی اس عظیم قر بانی کی یاد دلاتا ہے جو آپ نے حق کی سر بلندی کی خاطر کر بلا کے میدان میں دی۔
-
یوم القدس قبلہ اول اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور استعمار سے نفرت کے اعلان کا دن ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ / علامہ حسن ظفرنقوی نے کہا: وہ دن دور نہیں جب ساری دنیا کے مسلمان مل کر بیت المقدس کو امریکہ اور اسرائیل کے چنگل سے آزاد کرا لیں گے۔
-
ظلم اور جبر کے سامنے سر نہ جھکانا ہی معرکہ کربلا کی روح ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام نے درس دیا کہ ظلم اور جبر کے مقابلے میں سر نہ جھکانا ہی معرکہ کربلا کی روح ہے آج بھی سامراجی طاقتوں کو شکست دینے کے لئے عزم حسینی اور جزبہ انصار حسینی کی ضرورت ہے۔
-
سوشل میڈیا کا جنون جلد ختم ہو جائے گا لیکن کتاب کا جنون باقی رہے گا، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ سوشل میڈیا کے زمانے میں کتاب کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے سوشل میڈیا کا جنون جلد ختم ہو جائے گا لیکن کتاب کا جنون باقی رہے گا اور ایک بار پھر کتاب کو اس کا حقیقی مقام مل جائے گا۔
-
ہمارا دشمن ہر میدان میں ناکام ہونے کے بعد اب کچھ ضمیر فروشوں کے ذریعے ہمیں آپس میں لڑانا چاہتا ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ ملکی اور بین الاقوامی حالات کے پیش نظر ہمیں پہلے کے مقابلے میں زیادہ ہوشیار اور چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔
-
سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے معاشرے میں عدم برداشت اور خرابیاں پیدا ہو رہی ہیں، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے ہمارے معاشرے میں عدم برداشت اور خرابیاں پیدا ہورہی ہیں اور نفرتوں میں اضافہ ہورہا ہے مگر حکمرانوں کو اس طرف توجہ دینے کی فرصت نہیں ہے عوام کے درمیان فتنہ و فساد ایجاد کرنے والے بالکل آزاد ہیں اور ملک دشمن طاقتوں کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔
-
کراچی؛ وفاق اور صوبہ ایک دوسرے پر گولہ باری کر رہے ہیں اور عوام حیران وپریشان ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ حکومت کو چائیے کہ جن کر پٹ طاقتور افسران نے معصوم عوام کو دھوکا دیا اُن کے خلاف کاروائی کرکے عوام کو اُن کے جائز حقوق دلوائیں ۔
-
حقوق انسانی کیلئے کام کرنے والی تنظیموں کی بے حسی نے بھی نئی تاریخ رقم کردی ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ فلسطینیوں کی نسل کشی پر حقوق انسانی کا ڈھول پیٹنے والی مغرب کی پروردہ تنظیموں کی خاموشی نے انھیں بے نقاب کر دیا ۔
-
مسجد اقصی میں دہشت گردی پر انسانی حقوق کے چمپیئن اب کہا ہیں؟ مسئلہ فلسطین دنیا کا سلگتا ہوا مسئلہ ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ پاکستان کے معروف عالم دین نے کہا کہ اقوام متحدہ اپنی منافقت چھوڑ ک راسرائیلی جارحیت رکوانے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے، فلسطین میں قیام امن کے بغیر دنیا میں امن و استحکام کا قیام نا ممکن ہے۔
-
غریبوں اور ناداروں کی مدد کرکے آپ عید کی حقیقی خوشی حاصل کر سکتے ہیں، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ عید سادگی سے منائی جائے اور غریبوں اور ناداروں کی مدد کی جائے مشکل حالات میں انسان کی مدد ہی انسانیت کی پہچان کراتی ہے۔
-
فقہ جعفر یہ پر عمل کر نے والے اس سال احتیاطا فطرہ 225روپے فی کس نکالیں، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ پاکستان کے معروف عالم دین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فطرہ عید الفطر کی نماز سے پہلے ادا کر دیں تا کہ ضرورت مندلوگ اس سے فیضیاب ہوکر عید کی خوشیوں میں شر یک ہو سکے ۔
-
لاپتہ افراد لاوارث نہیں ہیں کہ ان کیلئے آواز نہیں اٹھائی جائے گی، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے چلائی جانے والی ہر تحریک کی حمایت کی جائے گی اور کسی بھی صورت میں لاپتہ افراد کے ورثا کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔
-
لاپتہ افراد کی بازیابی پاکستان کے عدالتی نظام ِانصاف کیلئے چیلنج اور آزمائش ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ ہماری عدالتوں کی آزمائش ہے کہ وہ ثابت کریں کہ یہ عدالتیں صرف سرمایہ داروں اور جاگیرداروں کے لئے نہیں بلکہ ایک عام غریب انسان کے لئے بھی فوری انصاف فراہم کرتی ہیں۔
-
پوپ فرانسس اور آیت اللہ سیستانی کی ملاقات:
دو مذہبی رہنما نے ساری دنیا کی سیاسی قیادت کو راہ دکھائی، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ دنیا کے ان دو مذہبی رہنمائوں نے ساری دنیا کی سیاسی قیادت کو راہ دکھائی ہےکہ کس طرح آگے بڑھ کر نفر توں کو ختم اور محبت کے پیغام کو عام کیا جاتا ہے۔ ہمارے حکمران اس تاریخی ملاقات سے سبق لیں بین المذاہب ہم آہنگی کیسے پیدا کی جاتی ہے ان مذہبی پیشوائوں سے سیکھیں کہ آج عالم اسلام کو مضبوط اتحاد کی ضرورت ہے۔
-
علامہ حسن ظفر نقوی کا وحدت ہاؤس اسلام آباد کادورہ، سردارِ شہدائے مدافعان حرم کے حالات زندگی پر شائع کردہ کتاب خدمت میں پیش کی گئیں
حوزہ/ معروف بزرگ عالم دین، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے بانی رہنما علامہ سید حسن ظفر نقوی کامرکزی سیکریٹریٹ ایم ڈبلیوایم اسلام آبادکا دورہ، مسئولین دفتر کی جانب سے علامہ صاحب سے ان کی والدہ ماجدہ کے سانحہ ارتحال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی۔
-
بنو امیہ کی مخالفت میں بنی عباس کا ساتھ نہیں دیں گے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی نے سندھ کے وزیر اعلی ناصر شاہ شاہ کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن مچھ کے واقعے پر مگرمچھ کے آنسوؤں نہ بہائے، ہم کسی دھوکے میں نہیں آئینگے، نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے دور میں بھی ہمارے ہزاروں لوگ قتل ہوئے ہیں۔
-
کراچی میں مولانا ڈاکٹر کلب صادق کیلئے مجلس ترحیم، علامہ حسن ظفر نقوی کا خطاب +تصاویر
حوزہ/ اسلامک رسرچ سینٹر میں منعقدہ مجلس ترحیم سے خطاب کرتے ہوئے علامہ حسن ظفر نقوی کا کہنا تھا کہ علامہ کلب صادق کے انتقال سے ملت اسلامیہ کا عظیم نقصان ہوا ہے، اخوت و بھائی چارگی کی جو مثال کلب صادق قائم کرگئے، اُسکو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔
-
توہین اسلام کا جھوٹا الزام لگا کر قتل کرنا رسوائی کا باعث ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ چند عناصر کی انتہا پسند انہ سوچ اور رویے کے باعث مسلمانوں کو آج ساری دنیا میں مشکلات کا سامنا ہے۔