حوزہ/مرکزی نمازِ جمعہ آج عید گاہ سکردو میں منعقد ہوئی؛ جس میں ہزاروں مؤمنین نے شرکت کی اور شہید قائد امت امام المقاومہ سید علی حسینی خامنہ ای اور سکردو کے شہداء کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
حوزہ/ علامہ سید باقر الحسینی نے کہا ہے کہ بلتستان بھی چلاس کی طرح ایک محروم مگر مذہبی علاقہ ہے، اسکولوں میں دینی و اخلاقی تعلیم کو فروغ دیا جائے اور بچوں کو بے دین بنانے کی کوششیں بند کی جائیں۔