حوزہ/ علامہ سید حسن ظفر نقوی نے کہا کہ حکمرانوں نے قوم کو مہنگی بجلی، گیس کے بلوں اور مہنگائی کے بھنور میں دھکیل کر ان کی توجہ اس بات سے ہٹا دیا ہے کہ ملک میں امریکہ کیا کر رہا ہے۔
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے رہنما علامہ سید حسن ظفر نقوی نے جنوب لبنان میں غاصب صہیونی حکومت کے ظالمانہ حملوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا: ظالم سامراج کی تاریخ یہ ہوتی ہے کہ…