علامہ شیخ محسن نجفی (15)
-
آیت الله شیخ محسن نجفی کی برسی کی مناسبت سے حلقۂ فکر و نظر کا آنلائن ویبینار:
ایرانمحسن ملّت کی قومی و ملی خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا، مولانا ڈاکٹر فاضل علی فاضلی
حوزہ/ حلقۂ فکر ونظر قم المقدسہ کے تحت، آیت الله شیخ محسن علی نجفی کی دوسری برسی کی مناسبت سے ایک آنلائن ویبینار منعقد ہوا؛ جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور…
-
پاکستاناسوہ کالج اسلام آباد میں آیت الله شیخ محسن نجفی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس؛ مرحوم کی خدمات کو خراجِ تحسین
حوزہ /مُحسنِ ملّت، مفسّرِ قرآن، آیت اللّٰه الشیخ محسن علی نجفی رحمۃ الله علیہ کی دوسری برسی کی مناسبت سے گزشتہ روز اسوہ کالج اسلام آباد میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا، جس میں مرحوم و مغفور کی…
-
الہادی اسکول دنیور گلگت میں آیت اللہ شیخ محسن نجفی کی پہلی برسی پر قرآن خوانی اور خصوصی تقریب کا انعقاد؛
پاکستانتعلیم و تفسیر میں محسن ملت کے کارنامے ہمیں دین کی خدمت کا درس دیتے ہیں، سردار علی نگری
حوزہ/ محسن ملت کی زندگی تبلیغ دین، تعلیم و تفسیر، اور خدمت خلق کے لیے وقف تھی۔ ان کی جدوجہد ہمیں یاد دلاتی ہے کہ دین اور انسانیت کی خدمت کے لیے انتھک محنت ضروری ہے۔
-
گیلریتصاویر/ پہلی برسی، محسن ملت مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ
حوزہ/ جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں محسن ملت مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ کی پہلی برسی کا انعقاد۔