علامہ ناظر عباس تقوی
-
پاکستان کے شیعہ عالم علامہ ناظر عباس تقوی سعودی عرب میں گرفتار
حوزہ/ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ علامہ ناظر عباس تقوی کو شب ولادت امام علیؑ کے موقع پر خانہ کعبہ میں علیؑ ولی اللہ کا پرچم لہرانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔
-
پاک فوج میں اہم تعیناتیوں پر قوم مبارکباد کی مستحق ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری نے کہا: امید ہے اب ملک میں استحکام آئے گا اور عوام کی مشکلات بھی کم ہوں گی۔ پوری قوم کی دعائیں نئے سپہ سالار جنرل عاصم منیر اور پاک فوج کے ساتھ ہیں۔
-
طلاب کرام درس دین کے ساتھ اپنے ملک اور دنیا کے حالات سے بھی خود کو باخبر رکھیں، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ / شہید عارف الحسینیؒ فاؤنڈیشن اصفہان کی طرف سے نماز خانہ مدرسہ حکیمیہ میں ایام حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
-
کراچی میں عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۴ھ کی تیسری مجلس عزا سے خطاب؛
کربلا وہ آفاقی تحریک ہے جو رہتی دنیا تک جاری رہے گی لوگوں کو اگر جینا ہے تو اُن سے جڑ جائیں جو مرے نہیں ہیں، علامہ ناظر عبّاس
حوزہ/ کربلا وہ آفاقی تحریک ہے جو رہتی دنیا تک جاری رہے گی اور شاہ شہیدان کربلا حضرت امام حسین ہر اہل حق ہر اہل صفا کے دل میں تا قیامت منور رہیں گے۔
-
کراچی میں عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۴ھ کی دوسری مجلس عزا سے خطاب؛
ماہ محرم دوسروں کو امام عالی مقام کی طرف دعوت دینے کا مہینہ ہے، علامہ ناظر عبّاس تقوی
حوزہ/ اہل سنت ہمیں دل وجان کی طرح عزیز ہیں۔مکتب اہل بیت اطہار علیہم السلام ہمیں کسی کی تکفیر یا مقدسات کی توہین کی اجازت نہیں دیتا۔جو لوگ دین کے نام پر بھائی کو بھائی سے لڑانا چاہتے ہیں ان کا ملت تشیع سے کوئی تعلق نہیں۔
-
دعا زہرہ کیس کی شفاف اور آزادانہ انداز میں انکوائری کی جائے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکریٹری نےکہا: دعا زہرہ کا کیس انتہائی حساس نوعیت کا ہوتا جا رہا ہے۔ ہمارا صاف اور شفاف مطالبہ یہ ہے کہ اس کیس کو نمٹانے کے سلسلہ میں جوڈیشل انکوائری وکمیشن قائم کیا جائے اور حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں۔ یہ کیس اب کسی ایک خاندان کا نہیں بلکہ پوری پاکستانی قوم کا کیس ہے۔
-
سیاسی مدیروں کو چائیے کہ وہ سیاست میں مقدسات کا حوالہ دینے سے گریز کریں، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ / علامہ ناظر عباس تقوی نے کہا: سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسی گفتگو سے اجتناب کیا جائے جس سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوں۔ جو سیاست اس وقت پاکستان میں ہورہی ہے اس کا تعلق سیاست سے نہیں بلکہ بد اخلاقیوں سے ہے۔
-
یوم القدس فلسطینیوں اور بالعموم تمام مظلومین کی حمایت کا دن ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ / علامہ ناظر عباس تقوی نے کہا: اسرائیل نے ظلم و ستم کی انتہاء کی ہوئی ہے مگر افسوس کہ اقوام متحدہ نے فلسطین کے مسئلے پر ہمیشہ دوغلے پن کا مظاہرہ کیا۔
-
ملک کو اگر آئین کے مطابق چلایا جائے تو ملک کو بحرانوں سے نکالا جا سکتا ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل نے کہا کہ سپریم کورٹ کے اس فیصلے نے جمہوریت کو استحکام عطا کیا ہے اور ملک کو سیاسی بحران سے نکالا ہے۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کا پشاور سانحہ پر 3 دن سوگ کا اعلان
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کی طرف سے پشاور میں ہوئے افسوسناک سانحہ پر 3 دن سوگ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
اس وقت وطن عزیز پاکستان معاشی اور سیاسی بحران کا شکار ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل: حکمران عوامی مسائل کو حل کرنے کے بجائے اپنے اپنے سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے میں لگے ہوئے ہیں۔
-
شہر کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شینڈنگ نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے، علامہ سید ناظر عباس تقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ نے کہا کہ شہر کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شینڈنگ نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے رات ہو تے ہی پورا شہر تاریخی میں ڈوب جاتا ہے۔
-
عالم اسلام کا اتحاد ہی فلسطین کی آزادی کی جدوجہد کو یقینی بنا سکتا ہے، علامہ سید ناظر عباس تقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صدر نے کہا کہ افسوس کے آج انسانی حقوق کی تنظ میں بھی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں ۔چھوٹے چھوٹے معاملات پر واویلا کر نے والے جمہوریت پسند اور حق خود ارادیت کے دعویدار ممالک بھی گونگے بہرے ہو گئے ہیں ۔تمام امت مسلمہ کو مسئلہ فلسطین و کشمیر پر ایک موقف اختیار کر نا چائیے ۔
-
یمن میں انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ سعودی عرب اور امریکہ کی جانب سے جاری ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ عالم اسلام کو چاہیئے کہ وہ یمن کے مسئلے کو اٹھائے، یہ مسئلہ مسلمانوں کا ہے، ہمارے یمنی مسلمان اس وقت شدید مسائل سے دوچار ہیں، ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم یمنی عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی و یکجہتی کرتے ہوئے احتجاجی پروگرام اور سمینارز کا انعقاد کریں
-
حکومت پاکستان کو چاہیئے کہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھا کر مودی سرکار پر زور ڈالا جائے کہ وہ کشمیریوں پر ظلم کرنا بند کریں، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کو نسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر نے کہا کہ کشمیری مسلمان ظلم برداشت کرنے کی تاریخ رقم کررہے ہیں جب تک کشمیر کے عوام کو حق خود ارادیت نہیں دیا جاتا خطے میں پائیدار امن کا خواب کبھی حل نہیں ہوسکتا۔