۲۴ آذر ۱۴۰۳
|۱۲ جمادیالثانی ۱۴۴۶
|
Dec 14, 2024
علماء کے واقعات
کل اخبار: 1
-
علماء کے واقعات | حاضر ہوں پرندوں کا لقمہ بن جاؤں، مگر قیامت میں عذاب سے بچ جاؤں
حوزہ/ معروف و مشہور عارف و زاہد آیت اللہ حاج سید عباس کاشانی کے حالات زندگی میں یہ واقعہ بیان کیا گیا ہے کہ جس زمانے میں وہ مریض تھے اسی دوران چند قریبی افراد، جن میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید میر ہاشم حسینی اور ڈاکٹر فرہاد غریب دوست شامل تھے، ان سے ملاقات کے لیے حاضر ہوئے۔