علمی آثار
-
حجت الاسلام رضا خورشیدی:
شہید مطہری (رہ) کی تصانیف کا مطالعہ طلبہ کی علمی توانائی میں اضافہ کا باعث ہے
حوزہ / مدرسہ سفیرانِ ہدایت بیجار میں امور تعلیم کے مسئول نے کہا: طلباء کو جس موضوع پر غور و فکر کرنے کی تاکید کی جاتی ہے وہ ہے شہید علامہ آیت اللہ مطہری رہ کے علمی آثار کا مطالعہ اور بلاشبہ اس بزرگ عالم دین کی تصانیف کا مطالعہ کر کے ہم اپنے مستقبل میں تبلیغ دین اور دینی شبہات کا جواب دینے میں بآسانی کامیاب ہو سکتے ہیں۔
-
آیت اللہ مصباح (رح) کے علمی آثار کو آڈیو بک میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
حوزہ / آیت اللہ مصباح یزدی (رح) کے آثار کے اشاعتی ادارے نے معارفِ اسلامی میں دلچسپی رکھنے والے بہت سے لوگوں کی درخواست کے بعد ان کے آثار کو آڈیو بک میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
آیت اللہ حسینی بوشہری:
حوزہ علمیہ کے برجستہ اور قابل افتخار بزرگ افراد کے علمی آثار اور تجربیات سے بھرپور استفادہ کرنا چاہئے
حوزہ / حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے سکریٹری نے کہا: طلباء کو تعلیم حاصل کرنے اور روحانی کمالات حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرتی لحاظ سے جامع نظریہ بھی رکھنا چاہیے۔
-
قلم انسانی میراث کی حفاظت اور اسے آئندہ نسلوں تک منتقلی کا مضبوط ذریعہ ہے، استاد فدا علی حلیمی
حوزہ/ مجمع طلاب شگر قم المقدسہ کے تحت، ”ثقافتی میراث کے تحفظ میں اہل قلم کا کردار“ کے عنوان سے ایک علمی نشست منعقد ہوئی، جس میں اہل قلم کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
تحقیق اور علمائے شیعہ کے آثار کی نشر و اشاعت پر توجہ دی جائے: آیت اللہ العظمی اسحاق فیاض
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ اسحاق فیاض نے تحقیق اور علمائے شیعہ کے آثار کی نشر و اشاعت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ان علماء نے علم کی نشر و اشاعت میں بڑی جد و جہد کی ہے اور زحمات برداشت کی ہیں ۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی:
ترجمہ؛ علمی آثار کو منتقل کرنے کا ایک اہم ترین ذریعہ ہے
حوزہ / جامعۃ المصطفی کے سربراہ نے کہا: جامعۃ المصطفی جیسے باوقار اور بین الاقوامی تعلیمی مجموعہ کو بین الاقوامی سطح پر اپنے علمی اور تحقیقاتی کاموں کو پیش کرنے میں امتیازی مقام حاصل کرنا چاہیے۔
-
حضرت علی (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر، قم میں بین الاقوامی سمینار بعنوان"آثار سید مرتضیٰ علم الہدی" کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں بین الاقوامی سمینار بعنوان"آثارسید مرتضیٰ علم الہدی"اور ان کے علمی آثار کی تقریب رونمائی امام علی (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر منعقد ہوئی۔
-
تیسری قسط:
دانش و تحقیق کا روشن منارہ، علامہ امینی طاب ثراہ
حوزہ/ علامہ امینی نے بہت سے علمی آثار یادگار کے طور پر چھوڑے ہیں جو اسلامی فرہنگ و ثقافت میں بہت زیادہ اہمیت کے حامل ہیں ۔ یہ علمی آثار ، تالیف و تحقیق اور تعلیق جیسے مختلف میدانوں میں دیکھے جاسکتے ہیں۔