علمی مسابقہ (12)
-
جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت علمی نشست کا اہتمام:
پاکستاناہل علم معرفتِ حق کے ذریعے فکر، تدبر اور خودسازی کی طرف متوجہ ہوتا ہے، حجت الاسلام غلام حسین مخلصی
حوزہ/ ہفتۂ کتاب و کتاب خوانی کی مناسبت سے، جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات میں ”طالبات کی علمی، معنوی اور سماجی پیشرفت میں مطالعہ اور اس کا کردار“ کے عنوان سے ایک عظیم اور اہم علمی نشست منعقد…
-
جہانآیت اللہ العظمیٰ بشیر حسین نجفی کے تعاون سے "مستقبل کی زندگی کے رہنما" مرکز کی عراق میں الیکٹرانک گیمز ایکسپو میں شرکت
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کے تعاون اور سرپرستی میں قائم "مستقبل کی زندگی کے رہنما" مرکز نے عراق میں منعقدہ پہلی الیکٹرانک گیمز کی نمائش "ایکسپو عراق برائے الیکٹرانک گیمز…
-
ہندوستانتبیان قرآنی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے تحت بین الاقوامی ”زیارتِ غدیریہ“ مقابلہ
حوزہ/تبیان قرآنی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے تحت نوجوانوں کو ولایتِ علی علیہ السّلام سے روشناس کروانے کے لیے بین الاقوامی ”زیارتِ غدیریہ“ کا مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔
-
ہندوستانجامعہ المصطفیٰ شعبۂ ہندوستان کے تحت ساتواں کل ہند علمی مسابقہ؛ ہزاروں طلباء وطالبات کی شرکت
حوزہ/ جامعہ المصطفیٰ شعبۂ ہندوستان کے شعبۂ تعلیم و تربیت کے تحت ساتواں کل ہند علمی مسابقہ منعقد ہوا، جس میں ہزاروں طلباء وطالبات نے شرکت کی۔