علمی و ثقافتی آرگنائزیشن
-
فلسطینی اور لبنانی علمائے کرام کے وفد کا روضہ امام علی رضا (ع) کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کا دورہ
فلسطین اورلبنان کےعلمائے کرام کے ایک وفد نے امام رضا علیہ السلام کے حرم کی زیارت کے بعد آستان قدس رضوی کی علمی وثقافتی آرگنائزیشن کے بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات کی۔
-
عراق میں’’مقدس مزارات کے بین الاقوامی روابط‘‘کے زیر عنوان منعقد ہونے والی کانفرنس کا ہدف
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ نے زائرین کے لئے خدمات و سہولیات میں توسیع و ترقی اور مقدس مقامات اور مزارات کے درمیان روابط کی مضبوطی کو ’’عراق،ایران،شام اور لبنان کے مقدس مزارات کی انتظامیہ کی بین الاقوامی روابط‘‘کانفرس کا نتیجہ قرار دیا۔
-
رضوی علوم اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ کی حرم امیرالمومنین علی (ع) کی انتظامیہ کے اراکین سے ملاقات
حوزہ/ رضوی علوم اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ نے امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے حرم کی انتظامیہ کے ذمہ داروں اور کوفہ یونیورسٹی کے عہدیداروں سے ملاقات کی ۔
-
امام رضا (ع) کا حرم اسلامی ورثہ کے تحفظ کا مرکز ہے، ترک ٹی وی چینل کے ڈائریکٹر کا بیان
حوزہ/ ترکی کے میڈیا 14 ٹی وی چینل کے سربراہ نے امام رضا(ع) کے حرم کے کتب خانہ کا وزٹ کیا اور اس دوران انہوں نے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کو اسلامی اور شیعہ ورثے کے تحفظ کا انتہائي مستحکم مرکزقرار دیا۔
-
رضوی علوم اسلامی یونیورسٹی، مدرسہ عالی فقاہت اوراسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے نئے سربراہوں کی تقرری
حوزہ/آستان قدس رضوی کے متولی کی موجودگی میں ایک تقریب کے دوران تین اہم علمی و تحقیقی مراکز کے نئے سربراہوں کو مقرر کیا گيا ہے
-
آستان قدس رضوی میں کتابوں کے سات کروڑ نسخوں کی اشاعت
حوزہ/ آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے شعبہ تحقیقات کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ آستان قدس رضوی نے گذشتہ 95 برسوں میں چودہ ہزار آٹھ سو اکیانوے کتابوں کے سات کروڑ نسخوں کی اشاعت کی ہے ؛ اور آج وہ اسی وجہ سے اصل اسلام اور شیعہ تعلیمات کو فروغ دینے کا اہم ترین اور مؤثر ترین مرکز جانا جاتا ہے۔