علم و ادب
-
یتیم وہ ہے جس میں علم و ادب کا وجود نہیں، مولانا سید عروج علی مظفرپوری
حوزہ/ مولانا موصوف نے حاضرین مجلس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ باب العلم، حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام فرماتے ہیں کہ یتیم وہ نہیں ہے جس کا باپ مر گیا ہے، بلکہ یتیم وہ لوگ ہیں جن کے پاس علم و ادب نہیں ہو۔ علم حاصل کرنے سے کوئی قابل قدر نہیں ہوتا جب تک اس میں ادب نہیں ہو۔
-
ادب، ایمان کی علامت اور قرب خدا کا ذریعہ ہے:امام جمعہ شہر برازجان
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حسن مصلح نے کہا: ادب ایمان کی نشانی ہے اور خدا سے قربت اور خالق و مخلوق میں مقبولیت کا ذریعہ ہے۔
-
اخلاق تمام اچھائیوں کی جڑ ہے، حجۃ الاسلام استاد فرحزاد
حوزہ/ ایرانی معروف خطیب نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اگر معاشرے میں ادب اور عاجزی کی فضاء قائم ہو جائے تو بہت سی معاشرتی مشکلات کا خاتمہ ہو جائے گا، کہا کہ اخلاق کا مظاہرہ نہ کرنے والا شخص صرف اپنے آپ کو نقصان نہیں پہنچاتا بلکہ معاشرے میں فساد کے شعلہ بھڑکانے کا سبب ہے کیونکہ بدتمیزی اور بے ادبی تمام برائیوں اور فساد کی جڑ ہے اور ادب تمام اچھائیوں کی جڑ ہے۔
-
علامہ شیخ سحر بلتسانی کی وفات سے پوری قوم علم و ادب کے چراغ سے محروم ہوگئی، علامہ سید ظفر نقوی
حوزہ/ مدیر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم نے کہا کہ میری گزارش ہے کہ بلتستان کے علماء اور عوام شاعر چہار زبان مرحوم شیخ سحر کی علمی و ادبی خدمات کو ہمیشہ یاد اور زندہ رکھیں ۔
-
امریکہ کا جامعۃ المصطفی العالمیہ پہ بین نہ صرف اسلام سے دشمنی بلکہ وہ علم و ادب اور فہم و ادراک کا بھی دشمن ہے، علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری
حوزہ/ جس طرح جمہوری اسلامی ایران نے آمریکا کی دیگر سفاکیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اسی طرح علم و فن و ادب کے ذریعے اب اور بھی ڈٹ کر مقابلہ کریں تاکہ دنیا کے سامنے جمہوری اسلامی ایران کا چہرہ جو روشن تھا وہ اور بھی نکھر کر روشن ہوجائیگا۔