علومِ انسانی (4)
-
علماء و مراجعتہران میں اسلامی علوم انسانی کے موضوع پر اجلاس/ آیت اللہ اعرافی کا اہم خطاب
حوزہ/ تہران میں اسلامی علوم انسانی پر غور و فکر کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک کے مختلف دینی و علمی رہنماؤں نے شرکت کی۔
-
آیتالله محمود رجبی نے اعلان کیا:
علماء و مراجعآیت اللہ مصباح یزدی (رہ) کے یوم وفات کو "یوم علوم انسانی اسلامی" کے طور پر منایا جائے گا
حوزہ/ آیت اللہ مصباح یزدی رحمۃ اللہ علیہ کی یاد میں ایک تقریب مدرسہ عالی دارالشفاء قم میں علماء، فضلاء اور طلبہ کی موجودگی میں منعقد ہوئیجس میں آیت اللہ رجبی نے اعلان کیا کہ آیت اللہ مصباح یزدی…
-
آیت اللہ رجبی:
علماء و مراجععلومِ انسانی ثقافت ساز ہوتے ہیں اور معاشرے ان کے سائے میں تشکیل پاتے ہیں
حوزہ / آیت اللہ رجبی نے علومِ انسانی اسلامی کی اہمیت اور مقام پر تاکید کرتے ہوئے کہا: علومِ انسانی دوسرے علوم کے برعکس ثقافت کو تشکیل دیتے ہیں، یہ علوم معاشرے میں صحیح یا غلط ثقافت کو پیدا یا…
-
جامعۃ المصطفی کے سربراہ:
ایرانعلومِ انسانی کی تحقیقات میں انسان شناسی پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے
حوزہ / علوم انسانی (ہیومینٹیز) کا شعبہ صرف وہ نہیں ہے جو آج دنیا میں پیش کیا جاتا ہے کہ جس کی بنیاد عصری مغرب میں عام بشریاتی بنیادوں پر سمجھی جاتی ہے۔ اس سلسلہ میں دوسرے انسانی علوم کو پیش کرنا…