۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
عمر عبداللہ
کل اخبار: 3
-
کشمیریوں کے روایتی لباس پر پابندی،سرکاری تقاریب میں روایتی لباس 'پھیرن' پہن کر شرکت کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے
حوزہ/حال ہی میں شیر کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر سری نگر میں منعقدہ حکومت کی حمایت یافتہ علماء کی ایک تقریب میں شرکت کرنے کے لئے آنے والے لوگوں کو 'پھیرن' باہرنکالنے کو کہا گیا تھا،'پھیرن' کشمیریوں کا روایتی لباس ہے جس کو موسم سرما میں سردیوں سے بچنے کے لئے پہنا جاتا ہے۔
-
بی جے پی والا کشمیر اگست 2019 کے بعد جنت بن گیا ہے تو اب مغربی بنگال کو کشمیر بننے میں کیا حرج ہے؟
حوزہ/جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے اپنے حالیہ بیان میں مرکز کی برسراقتدار جماعت بی جے پی پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔
-
انتخابی امیدواروں کو سیکورٹی کے نام پر کمروں میں بند کیا جا رہا ہے، محبوبہ مفتی و عمر عبداللہ
حوزہ/ جموں و کشمیر انتظامیہ بی جے پی اور اس کی حال ہی میں تشکیل شدہ کنگز پارٹی کی مدد کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑ رہی ہے۔ وہ اس طرح کہ بی جے پی امیدواروں کے خلاف کھڑا ہونے والے امیدواروں کو سیکورٹی کے نام پر کمروں میں بند کیا جا رہا ہے۔