حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پلوامہ: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ وادی میں لوگوں کو سرکاری تقاریب میں روایتی لباس 'پھیرن' پہن کر شرکت کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔ مرکزی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 ہٹانے کے بعد ہمیں کہا گیا کہ اب یہاں امن قائم ہوگا، ترقی ہوگی اور کارخانے لگیں گے، لیکن زمینی سطح پر کچھ بھی نہیں ہو رہا ہے۔
عمرعبداللہ کا مزید کہنا تھا کہ کشمیر میں ہی نہیں، بلکہ صوبہ جموں میں بھی لوگ کافی پریشان ہیں۔ موصوف نے یہ باتیں ہفتے کے روز جنوبی ضلع میں واقع پارٹی دفتر پر منعقدہ پارٹی کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کے دوران کہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں کہا گیا تھا کہ اب ہندوستان کیا دنیا بھر کے لوگ کشمیر میں کارخانے لگائیں گے، لیکن آج تک ایک بھی کارخانہ نہیں لگا، یہاں کی ترقی کے لئے اربوں کروڑ روپے صرف کئے جائیں گے لیکن ترقی کہیں دکھائی نہیں دے رہی ہے'۔ سابق وزیر اعلی نے کہا کہ ہم سے کہا گیا تھا کہ اس فیصلے (دفعہ 370 کی تنسیخ) سے امن قائم ہوگا لیکن زمینی سطح پر کچھ بھی نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ہم سے کہا گیا کہ اس فیصلے سے امن قائم ہوگا لیکن آج ہمارے لوگوں کے "پھیرن" اتارے جا رہے ہیں اور کسی بھی سرکاری تقریب میں لوگوں کو "پھیرن" پہن کر شرکت کرنے کی اجازت نہیں ہے'۔
بتادیں کہ حال ہی میں شیر کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر سری نگر میں منعقدہ حکومت کی حمایت یافتہ علماء کی ایک تقریب میں شرکت کرنے کے لئے آنے والے لوگوں کو 'پھیرن' باہرنکالنے کو کہا گیا تھا۔ اس تقریب میں جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بھی شرکت کی تھی۔ 'پھیرن' کشمیریوں کا روایتی لباس ہے جس کو موسم سرما میں سردیوں سے بچنے کے لئے پہنا جاتا ہے۔ سری نگر کے باغات علاقے میں ماہ رواں کے اوائل میں دو پولیس اہلکاروں پر ایک 'پھیرن پوش' بندوق بردار کے حملے کے بعد بجرنگ دل نے اس پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
سابق وزیر اعلی غلام نبی آزاد کی تعریفیں کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ غلام نبی آزاد بھی صرف ڈیڑھ برس تک جموں وکشمیر کے وزیر اعلی رہے، لیکن اس مختصر دور میں یہاں یونیورسٹیاں بن گئیں حج ہاؤس بن گیا اور بھی طرح طرح کی عمارتیں کھڑی ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں بے روزگاری بڑھ ہی رہی ہے اور کشمیر کے ہی نہیں بلکہ صوبہ جموں کے لوگ بھی پریشان ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ لوگ بجلی، پینے کے صاف پانی اور دیگر سہولیات کی عدم فراہمی سے مایوس ہوئے ہیں اور یہاں کوئی ترقیاتی کام بھی نہیں ہو رہا ہے۔
![کشمیریوں کے روایتی لباس پر پابندی،سرکاری تقاریب میں روایتی لباس 'پھیرن' پہن کر شرکت کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے کشمیریوں کے روایتی لباس پر پابندی،سرکاری تقاریب میں روایتی لباس 'پھیرن' پہن کر شرکت کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے](https://media.hawzahnews.com/d/2021/03/28/4/1123239.jpg)
کشمیریوں کے روایتی لباس پر پابندی،سرکاری تقاریب میں روایتی لباس 'پھیرن' پہن کر شرکت کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے
حوزہ/حال ہی میں شیر کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر سری نگر میں منعقدہ حکومت کی حمایت یافتہ علماء کی ایک تقریب میں شرکت کرنے کے لئے آنے والے لوگوں کو 'پھیرن' باہرنکالنے کو کہا گیا تھا،'پھیرن' کشمیریوں کا روایتی لباس ہے جس کو موسم سرما میں سردیوں سے بچنے کے لئے پہنا جاتا ہے۔
-
نیویارک میں کمزور قوتوں اور ممالک پر بمباری و جنگوں اور سینکشنز کے خلاف احتجاجی ریلی
حوزہ/ امام جمعہ نیویارک حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر سندرالوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ یمن میں پابندیوں کے باعث لاکھوں بچوں کی اموات نے ہماری نیندیں اڑا…
-
ولادت باسعادت حضرت مہدی موعود (عج) کے سلسلے میں خندہ بڈگام میں تقریب کا انعقاد:
احساس ذمہ داری اور بیداری کو جگانا منتظرین کی اولین ذمہ داری، مولانا قمی
حوزہ/ پیروان ولایت جموں و کشمیر کے سربراہ نے کہا کہ ہماری سب سے بڑی غلط فہمی یہ ہے کہ ہم انتظار فرج کوتنگ نظریئے سے دیکھ رہے ہیں اور ہاتھ پر ہاتھ دھرے…
-
ماہ شعبان کی ۱۵ویں ظہورؑ کے منتظرین کے لئے لیلۃ القدر کی رات سے کم نہیں، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ موجودہ دور میں اپنے مذہبی تشخص کو برقرار رکھنے اور اپنے کھوئے وقار کے حصول یابی کے لئے گہری سیاسی بصیرت حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے میں موجود…
-
کرگل؛ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کے زیر اہتمام جشن امام مہدی (عج) کا انعقاد، ہزاروں کی تعداد میں عاشقان امامؑ کی شرکت
حوزہ/ ولادت با سعادت منجی عالم بشریت، قائم آل محمد امام مہدی زمان عج الله تعالیٰ فرجہ الشریف کے مبارک مناسبت پر انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے…
-
ہندوستان؛ نبی آخرالزمان (ص) کی خیالی تصویر شائع کئے جانے سے مسلمانوں میں غم و غصہ
حوزہ/ مفتی ابوالقاسم نعمانی نے کہا کہ دنیا میں کہیں بھی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی کوئی تصویر نہیں ہے اور اسلام میں روز اول سے ہی تصویر…
-
کتاب "معراج عشق" کی رسم اجرا و تقریب رونمائی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا محمد معراج خان رنوی کی کتاب" معراج عشق"( مجموعۂ مناقب) شہر مدراس کے معروف علماء شعراء ادباء نقاد مصنفین مولفین مومنین…
-
اسلامو فوبیا کے نتیجے میں اسلام دشمن خود کو جہالت میں دھکیل رہے ہیں، آغا سعحب
حوزہ/ انٹرنیشنل نیوز نور کے سربراہ نے کہا کہ اسلام جتنا دین رحمت و امنیت ہے، اتنی ہی اسے شدت سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
ممبر آف آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ لکھنؤ:
ہم امام زمانہ (عج) کے منتظر کیا اس قابل ہیں کہ ان کی فوج میں داخل ہو سکیں؟، مولانا سید محمد زمان باقری
حوزہ/ ہم اس منتظر کے منتظر تو ہیں مگر کیا اپنے آپ کو اس قابل بنایا بھی ہے کہ ہم ان کی فوج میں داخل ہو سکیں اور وہ ہم کو دیکھ کر اپنا کہہ سکیں کیا ہمارے…
-
بانیٔ تنظیم المکاتب مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کی مجلس ترحیم منعقد؛
خطیب آعظم مولانا سید غلام عسکریؒ نے دینی شعور پیدا کیا، آپ کی مجلسیں آج بھی دینی شعور کی دعوت دے رہی ہیں، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے کہا کہ مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ وہ معلم ہیں جنھوں نے وہ نظام بنایا کہ جسمیں روز انہ ہزاروں بچے لا الہ الا اللہ کہنا…
-
حسن آباد سرینگر میں المصطفیٰ (ص) جامع مسجد کا رسم سنگ بنیاد/ وادی میں شیعیان کشمیر کی سب سے بڑی جامع مسجد ہوگی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کہا کہ شہر سرینگر میں ایک عالیشان جامع مسجد کی تعمیر نہ صرف ایک…
-
سانکو و تےسورو میں انجمن صاحب الزمان (عج) کے زیر اہتمام جشن میلاد مہدی موعود کا انعقاد
حوزہ/ سانکو اور تےسورو میں انجمن صاحب الزمان عج کے زیر اہتمام جشن میلاد مہدی موعود کا انعقاد،کثیر تعداد میں منتظرین امام زمان (عج) نے مذہبی عقیدت و احترام…
-
مرکزی صدر آئی ایس او کا یومِ پاکستان پہ خصوصی پیغام:
ہم پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے محافظ ہیں، برادر عارف حسین
حوزہ/ ہم دشمنان اسلام و پاکستان پر واضع کر دینا چاہتے ہیں کہ پاکستان بنانے والے پاکستان کی سلامتی و استحکام کے لئے اپنا کرادر ادا کرنا جانتے ہیں، آئی ایس…
-
کشمیری عوام مسئلہ کشمیر کا پر امن حل چاہتی ہے، آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ سرینگر کشمیر؛ ماگام یاگی پورہ امام بارہ میں نماز جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ کشمیری قوم فتنہ و فساد اور خون خرابی کے ساتھ نہیں ہے اسلام امن کا…
-
طاقتور قوت کے سامنے سر جھکانا پاک آرمی و شہداء کے ساتھ غداری، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ 23 مارچ پر اپنے خصوصی پیغام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ۲۳مارچ تجدید عہد کا دن ہے ان شھدا پاکستان کو سلام پیش کرتے ھیں جنہوں نے اپنی جانیں قربان…
-
ہندوستان جیسے سیکولر ملک میں مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کا نہ رکنے والا سلسلہ بدستور جاری
حوزہ/ ابھی وسیم جیسے ملعون کی ہرزہ سرائی پر مچا گھمسان تھما ہی نہیں کہ دریدہ ذہنیت کا مالک بھگوا داری نرسیہانند سرسوتی نے اپنے خام خیالی میں ایک اور ستون…
-
مولانا مرحوم ولی رحمانی،مسلکی تعصب سے مافوق شخصیت، مولانا سید مراد رضا رضوی
حوزہ/ محبان ام الائمہ علیہم السلام تعلیمی وفلاحی ٹرسٹ کے صدر نے کہا کہ پہلی ہی ملاقات میں دل کو چھو لینے والی شخصیت کے مالک مولانا ولی رحمانی نفرتوں کے…
-
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری مولانا ولی رحمانی انتقال کر گئے
حوزہ/ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری، سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی منگیر اور بہار، اڑیسہ اور جھارکھنڈ امارت شریعہ کے امیر شریعت مولانا ولی رحمانی…
-
جموں و کشمیر میں امام سجاد (ع) کی 272 بیش قیمتی دعاؤں کا مجموعہ "صحیفہ سجادیہ جامعہ" کے پہلے اردو ترجمہ کی تقریب رونمائی
حوزہ/ حسین آباد جموں و کشمیر میں حوزہ علمیہ امام محمد باقر (ع) کی جانب سے نشر ہونے والے صحیفہ سجادیہ جامعہ کے پہلے اردو ترجمہ کی رونمائی کی تقریب عمل میں…
-
لکھنئو: شاہ نجف امام باڑہ اور قدم رسول کی چہار دیواری منہدم
لکھنؤ کے شاہ نجف امام باڑہ اور اس کے قریب میں واقع قدم رسول کی چہار دیواری کو واٹر کارپوریشن نے اسمارٹ سٹی کے نام پر منہدم کر دیا ہے۔ شاہ نجف امام باڑہ…
-
عید الاضحی سے پہلے جانوروں کی قربانی کا معاملہ ، جموں و کشمیر میں پہلے عائد ہوئی پابندی ، شدید احتجاج کے بعد انتظامیہ بیک فوٹ پر
حوزہ/ جموں وکشمیر انتظامیہ نے جمعہ کے روز عید الاضحی کے موقع پر گائے اور اونٹوں کے غیر قانونی ذبیحہ پر پابندی کے حکم کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکزی…
-
عصر غیبت میں "دعائے عہد" امام زمان (عج) سے بہترین رابطہ، مولانا محمد معراج رنوی
حوزہ/ ہر بندۂ مؤمن کو اپنے امام سے بہرحال وبہر کیف مرتبط رہنا چاہئے، امام زمان علیہ السلام سے ارتباط کے ذرائع ہیں مگر اہم ترین ذریعہ دور غیبت کبریٰ میں…
-
صرف امامت تشیع کی ترجمان/ قرآن مسلمانوں کا متحدہ محاذ اور اسلامی اتحاد کیلئے واحد ضمانت، آغا سعحب
حوزہ/ بین الاقوامی امور کے تجزیہ نگار اور اسلامی مبلغ نے کہا کہ قرآن کے خلاف مقدمہ دائر کرنا) دشمن کے منصوبے کا ایک حصہ تھا، ابھی تک اسلام دشمن طاقتوں…
-
مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کا جلسہ استقبال ماہ مبارک رمضان و ولادت امام عصر (عج) کا انعقاد
حوزہ/ مجمع علماء وخطباء حیدرآباد دکن کی بنیاد رکھنےکی اہم وجہ دفاع توہین مراجع و علماء ہے۔"مجمع" مراجع کرام و علماء کی توہین کبھی بھی برداشت نہیں کریں…
-
شاعر اہلبیتؑ رضا سرسوی کے سانحہ ارتحال پر مولانا ذکی حسن کا اظہار افسوس
حوزہ/ طویل عرصہ سے موصوف کے ہمراہ مجالس و محافل میں شرکت کا موقع ملا، اسی طرح 'زینبیہ ٹی وی' کے پروگراموں میں بھی ساتھ رہا، متعدد دفعہ سفر کربلا میں بھی…
-
کیف؛ ہمیں ٹینک تباہ کرنے کے لئے گولہ بارود چاہیے یہاں سے نکلنے کے لئے سواری نہیں، یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی
حوزہ/ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکا کی جانب سے سے یوکرائن سے فرار کرانے کی پیشکش مسترد کردی ہے۔
-
کرناٹک؛ کالج میں پڑھنا ہے تو حجاب اتار کر آئیں،مسلم طالبات کلاس کے باہر بیٹھنے پر مجبور
حوزہ/ ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے شہر اڈوپی میں سرکاری کالج کی چار مسلمان طالبات رواں ماہ کے شروع سے اپنی کلاس کے باہر بیٹھ کر پڑھ رہی ہیں کیونکہ پرنسپل…
-
شیعہ سینٹرل وقف بورڈ انتخابات: مولانا کلبِ جواد نے وسیم رضوی کے بائیکاٹ کی اپیل کی
حوزہ/ اترپردیش شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے انتخابات کی تاریخ جیسے جیسے قریب آرہی ہے، علماء وسیم رضوی کے خلاف متحرک و متحد ہو رہے ہیں۔ سینئر شیعہ عالمِ دین…
-
شاعر اہلبیتؑ رضا سرسوی کا کلام ان کی زندگی کی علامت بن کر ہمیشہ باقی رہے گا، مولانا سید حمید الحسن زیدی
حوزہ/ مرحوم رضاسرسوی صاحب نے انسانی رشتوں کی قدرو قیمت کو مدنظر رکھتے ہوئے ماں کے بارے میں جو لافانی نظم یادگار چھوڑی ہے وہ ایک طرف ایک دردمند صاحب دل…
-
جموں اینڈ کشمیر میں عزاداری کے جلوسوں کی بحالی پر مولانا کلب جواد نقوی نے سرکار اور ایل جی منوج سنہا کا شکریہ ادا کیا
حوزہ/ مولانا کلب جواد نقوی نے جموں اینڈ کشمیر کے شیعوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلوس ہای عزا کے دوران اپنے جذبات پر قابو رکھتے ہوئے پر امن طریقے سے…
-
امام جمعہ حسن آباد سرینگر کشمیر:
ہمارے جوان ہر دن اپنی دینی معلومات و اسلامی تعلیمات میں اضافہ کریں، آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ امام جمعہ حسن آباد سرینگر کشمیر نے کہا کہ ہمیں چاہیے قرآن کریم کی تعلیمات کے مطابق ایک دوسرے کو سفارش کریں کہ جو بھی کسی بھی مقام پر ہو، کسی بھی…
-
کرناٹک حجاب تنازعہ؛ بہادر بیٹی مسکان نے سنائی اپنی کہانی خود اپنی زبانی
حوزہ/ اگر انھیں حجاب پہن کر کالج آنے سے منع کیا جاتا ہے تو کیا وہ اپنی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھ پائیں گی؟ اس کے جواب میں مسکان کا کہنا ہے کہ ’حجاب ہماری…
آپ کا تبصرہ