حوزہ / صدرِ مملکت ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے مسجد کو عوامی خدمت کا مرکز قرار دیتے ہوئے کہا: مسجد لوگوں کے مسائل اور مشکلات کے حل میں بنیادی اور اہم کردار ادا کرتی ہے۔
حوزہ / امام خمینی (رہ)نے اپنی پوری بابرکت زندگی میں ہمیشہ عوام اور اسلام کی خدمت کی اہمیت پر زور دیا۔ آپ نے راہ خدا اور سماجی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں کئی مشکلات اور پریشانیوں کو خندہ پیشانی…