عوام کی خدمت
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی:
ہمیں خداوند متعال کی نعمتوں کا قدردان ہونا چاہئے
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: حکام کا فرض ہے کہ وہ عوام کی خدمت کریں۔ بدعنوانی کی روک تھام، معاشی اور اقتصادی مسائل کا حل، روزگار اور ذاتی گھر کے مسائل کو حل کرناوغیرہ اسلامی حکام کے دوسرے فرائض میں سےہیں۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی:
حوزہ علمیہ اور علماء کرام کا اصلی ہدف عوام کی خدمت ہے/ ہمیں اتحاد اور وحدت پر تاکید کرنی چاہیے
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: ہم ایسے دور میں ہیں کہ جب اسلام دشمن اپنی پوری طاقت کے ساتھ نمودار ہو چکا ہے۔ اس نازک دور میں ہمیں اتحاد و اتفاق کو برقرار رکھنا چاہیے۔
-
حجت الاسلام ابوالفضل سلیمانی:
طالب علم کی پہچان عوام کی خدمت سے ہے
حوزہ / حجت الاسلام سلیمانی نے کہا: طلبہ کو چاہیے کہ وہ دینی تبلیغ کے ساتھ ساتھ سماجی سرگرمیوں میں بھی پیش پیش رہیں اور لوگوں کی خدمت کریں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین محمد باقر لائینی:
خدمت اولین ترجیح ہے / ایک عالم دین مذہب کے بہانے حکومت اور مثبت سیاست سے دستبردار نہیں ہوتا
حوزہ / امام جمعہ ساری نے کہا: علماء کی خصوصیات میں سے ایک یہ ہے کہ انہوں نے دین کے بہانے دنیا، حکومت، سیاست اور معاشرتی معاملات وغیرہ کو کبھی الوداع نہیں کیا بلکہ وہ دنیا اور آخرت دونوں کو مدنظر رکھتے ہوئے دین اور عوام کی خدمت کرتے ہیں۔
-
علامہ اشفاق وحیدی:
اسلام اور دین الٰہی کا واضح پیغام عوام کی خدمت اور تمام طبقات کو یکساں حقوق دینا ہے
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: آج دنیا کو جن چیلنجز کا مقابلہ در پیش ہے وہ بد امنی اور نوجوانوں نسل کا روزگار ہونا ہے۔ حضرت امام خمینی (رح) کی فکر دنیا کو امن کا گہوارہ بنانا تھا جسے عصر حاضر میں ہر شخص محسوس کر رہا ہے۔
-
حجۃ الاسلام اباذری:
شہید حاج قاسم سلیمانی ایران ہی کے نہیں بلکہ پوری دنیا کے لوگوں کے لیے نمونہ عمل ہیں
حوزہ / ایران کے شہر ہشترود میں ادارہ تبلیغاتِ اسلامی کے سربراہ نے کہا: شہید حاج قاسم سلیمانی ہمیشہ عوام کے ساتھ رہتے تھے اور اسی وجہ سے رہبر انقلاب اسلامی نے "مکتبِ شہید سلیمانی" کی اصطلاح استعمال کی ہے۔
-
تہران کے امام جمعہ:
عوام کی خدمت کرنا فرض اور عظیم عبادت ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام و المسلمین صدیقی نے صدر مملکت ایران کی کوششوں کو سراہتے ہوئے ان کی حکومت کو محنت اور تلاش کرنے والی حکومت قرار دیا اور کہا: انٹیلی جنس ادروں اور سیکورٹی فورسز کو مہنگائی کے پس پردہ محرکات پر نظر رکھنی چاہیے۔
-
حکمرانوں کو چاہئے کہ جہاں تک ممکن ہو عوام کی خدمت کریں، آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے کہا: "لوگوں کے موجودہ حالات زندگی انتہائی تشویشناک ہیں۔ حکمرانوں کو چاہئے کہ وہ یہ سمجھیں کہ اصل عوام ہی ہیں اور انہیں چاہئے کہ وہ ان لوگوں کی قدر کریں۔
-
جن کا ہدف عوام کی خدمت کرنا ہوتا ہے کامیابی ان کے قدم چومتی ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے امریکہ کے نئے منتخب صدر پر تبصرہ کرتے ہوئے اشارہ کیا کہ آج تک جتنی بھی نئی حکومتیں آئیں اس حکومت نے جنگ و قتل غارت جیسی پالیسیوں پر عمل کر کے سیاست کی ہے عوام کو جوڑنے اور نفرت کے خاتمہ کے لیے کوئی پالیسی وضع نہی کی ہے جس کی وجہ سے ہمیشہ امریکی حکمران دنیا میں ذلیل خوار ہوا۔