غریب و ضرورت مند
-
اسلام میں معاشرتی انصاف کا قیام ہی زکات کی فلسفہ ہے
حوزہ/ ایران مرکزی صوبہ میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا کہ اسلام میں زکات کا فلسفہ یہ ہے کہ یہ معاشرے میں توازن اور عدل پیدا کیا جائے اور فقرا، مساکین اور ضرورت مندوں کے مسائل کو حل کیا جائے، اسلام نے زکات کا نظام خاص طور پر معاشرے کے ضرورت مند افراد کی مشکلات کو حل کرنے کے لیے قائم کیا ہے۔
-
علامہ مقصود ڈومکی کی جانب سے ضرورت مند بچوں میں عید گفٹس کی تقسیم
حوزہ/ صاحب حیثیت اھل خیر کو چاہیے کہ وہ معاشرے کے غریب اور پسماندہ طبقات کو اپنی عید کی خوشیوں میں شریک کریں۔ جو لوگ غربت و افلاس کے سبب عید نہیں منا سکتے ہمیں انہیں اپنی خوشیوں میں شامل کرنا چاہیے۔ ہم معاشرے کے غریب طبقات کی خدمت کو اپنے لئے اعزاز سمجھتے ہیں۔
-
نئے تعلمی سال کے موقع پر آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی جانب سے 3 ہزار غریب بچوں کی امداد
حوزہ/ ایران میں نئے سال کا آغاز ہو چکا ہے، اسی کے پیش نظر دفتر آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی جانب سے صوبہ کهگیلویه و بویراحمد کے ۳۰۰۰ غریب اسکولی طلبا اور طالبات کی خدمت میں جوتے تقسیم کئے گئے۔
-
صاحبِ ثروت افراد کا فطرانہ اور زکوٰۃ سے سفید پوش طبقہ کی مالی امداد کرنا خوشنودی خدا کا باعث ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین : ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں مستحقین اور ضرورت مندوں کی دادرسی کرنا افضل ترین اعمال میں سے ایک ہے۔پاکستان کے غریب عوام معاشی بدحالی کا شکار ہیں ایسے میں صاحبِ ثروت افراد اسلامی اصولوں کے مطابق فطرانہ اور زکواۃ سے سفید پوش طبقہ کی مالی امداد کرکے خدا کی خوشنودی حاصل کرسکتے ہیں۔
-
زکوٰة فطرہ، فی کس تین کلو جنس یا اس کی مقامی قیمت ادا کی جائے ، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: ہر شخص پر فطرہ واجب ہے جو عید الفطر کی رات غروب آفتاب کے وقت بالغ و عاقل ہو۔
-
رمضان کا مہینہ خالق کی جانب سے مخلوق کیلئے عظیم تحفہ ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہمیں چاہیئے حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ ہم حقوق العباد کا بھی بھرپور خیال رکھیں، اہل ثروت مسلمان اپنے غریب بھائیوں کو اپنی مسرت اور شادمانی میں شریک کریں۔
-
ماہ رمضان المبارک میں غریب اور نادار طبقے کو ہرگز فراموش نہ کریں، مولانا سرتاج حیدر زیدی
حوزہ/ رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کو آصفی مسجد میں امڈی نمازیوں کی بھیڑ،دنیا میں امن و امان کے لیے بھی دعائیں مانگی گئیں۔
-
المنتظر ریلیف فاونڈیشن کی جانب سے ضرورت مندوں میں راشن تقسیم، مستحقین کی مدد کرنا ہم سب کا فرض، علامہ افضل حیدری
حوزہ/ المنتظر ریلیف فاونڈیشن کی جانب سے مستحق افراد میں رمضان المبارک کی مناسبت سے راشن کی تقسیم کا اہتمام کیاگیا جس میں المنتظر ریلیف فاونڈیشن کی جانب سے مستحق افراد میں راشن بیگ تقسیم کیا گیا۔
-
ضرورتمندوں کی حفظ آبرو کے ساتھ ان کی امداد کریں، متولی آستان قدس رضوی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے ضرورتمندوں کی مدد کے وقت ان کی حفظ آبرو پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ضرورت مندوں اور غریبوں کی امداد اس طرح کی ہونی چاہئے کہ جس سے و ہ خود کفیل ہوں اور اپنے پیروں پر کھڑے ہوسکیں۔
-
صدر جمعیۃ علماء ضلع سہارنپور:
سودی نظام سے غریب قرض کی دلدل میں دھنستا جارہا ہے، مولانا سید حبیب اللہ مدنی
حوزہ/ صدر جمعیۃ علماء ضلع سہارنپور نے کہا کہ سودی کاروبار کرنے والے دولتمند غریب کی خون پسینہ کی کمائی سے اپنی تجوریاں بھر رہے ہیں، ایسے سودی نظام نے معاشرہ کو پاک کرنا بے حد ضروری ہے۔