غزہ اور لبنان
-
ایم ڈبلیو ایم کے تحت قم المقدسہ میں تعزیتی ریفرنس؛
غزہ-لبنان جنگ نے یورپ کی نام نہاد تہذیب اور انسانی حقوق کے دعوے کھوکھلا ثابت کر دیے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم شعبۂ قم المقدسہ کے تحت حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں شہدائے مقاومت کی یاد میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا، جس سے ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خطاب اور شہدائے مقاومت کو زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔
-
سربراہ دفترِ رہبرِ انقلابِ اسلامی:
غاصب اسرائیل کے جرائم پر حقوق بشر کے دعویدار خاموش تماشائی
حوزہ/رہبرِ انقلابِ اسلامی کے دفتر کے سربراہ نے کہا کہ انسانی حقوق کے دعویدار، غاصب اسرائیل کے جرائم پر خاموش ہیں، جبکہ ایران میں کسی قاتل کی پھانسی پر حقوق بشر کے جھوٹے نعرے بلند کرتے ہیں۔
-
آیت اللہ حسینی بوشہری:
امت مسلمہ، بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف ڈٹ جائے
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ کہا کہ 7 اکتوبر کے بعد، صیہونی حکومت کی سفاکیت اور درندگی میں مسلسل اضافہ ہوا اور آج اس بچوں کی قاتل حکومت کے جرائم سے دنیا کے آزادی پسند انسانوں کے دل مجروح ہیں۔
-
ایرانی صدر کی برکس سربراہی اجلاس کے دوران مختلف ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات / دو طرفہ تعاون سمیت غزہ اور لبنان میں جنگ بندی پر تاکید
حوزہ/ روس کے شہر کازان میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر نے مختلف ممالک کے سربراہوں کے ساتھ ملاقاتیں کی ہیں۔
-
آغا سید حسن کا غزہ اور لبنان میں صہیونی جارحیت پر شدید رد عمل/ پیغمبر اسلامؐ کی توہین کرنے والے مجرم کو سخت سزا دینے کا مطالبہ
حوزہ/ آج مرکزی امام بارگاہ بڈگام میں نمازِ جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انجمن شرعی شیعیان کے صدر، حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے غزہ اور لبنان میں جاری صہیونی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔