فتنہ و فساد
-
حوزہ علمیہ قم کی توہین ناقابلِ برداشت ہے،ملت اسلامیہ فتنۂ اللہیاری سے ہوشیار رہیں: مولانا مسرور عباس انصاری
حوزہ/ سرینگر جموں وکشمیر اتحاد المسلمین کے صدر و ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا مسرور عباس انصاری نے گنڈ حسی بٹ سرینگر میں ایک مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے حسن اللہیاری کے فتنہ سے ہوشیار رہنے کی تلقین کی ہے۔
-
علامہ عارف واحدی:
پاکستان کے شیعہ اپنے عقائد و نظریات کے خلاف کسی اقدام کو برداشت نہیں کریں گے
حوزہ/ علامہ واحدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ توہین مقدسات کا کوئی مسئلہ نہیں ہے یہ بل لانے والے اصل میں پاکستان کو فرقہ واریت،انتشار و افتراق اور عدم استحکام کی طرف لے جانا چاہتے ہیں جس کی ہم اجازت نہیں دیں گے ہم نے ہمیشہ اتحاد و وحدت اور احترام مقدسات کے لئے جدوجہد کی ہے ہماری مرجعیت اور قیادت نے ہمیشہ پوری پاکستانی قوم کو مقدسات کے احترام اور اتحاد امت کا عملی درس دیا ہے۔
-
تہران میں آئمۂ جمعہ و جماعت کے ساتویں ورچوئل اجتماع کا انعقاد:
ایران کی بیدار ملت نے حالیہ فتنوں میں دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا، امامِ جمعہ تہران
حوزه/ آئمۂ جمعہ و جماعت کے اس عظیم ورچوئل اجتماع میں ایران بھر سے تقریباً 690 آئمۂ جمعہ و جماعت شریک تھے۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ:
عدم تحفظ کی فضا پیدا کرنا احتجاج نہیں کہلاتا / فتنہ و فساد پھیلانے والوں سے ان واقعات کے شہداء کا بدلہ لیا جائے گا
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای نے عدلیہ کی سپریم کونسل کے اجلاس میں خطاب کے دوران کہا: اگر احتجاج افراتفری، ہنگامہ آرائی، عوامی املاک کو جلانے اور لوٹ مار، فحاشی، عدم تحفظ پیدا کرنے اور لوگوں کو قتل کرنے کے ہمراہ ہو تو یہ احتجاج نہیں کہلاتا۔ جو لوگ قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں ان اس سے سختی سے نمٹا جائے گا۔
-
شیعہ علماء کونسل تلنگانہ کا فلم میں امام خمینیؒ کی تصویر کو معترض اندازمیں دکھانے پر شدید ردعمل:
کسی بھی اسلامی شخصیت کی توہین قابل برداشت نہیں، مولانا سید شجیع مختار
حوزہ/ صدر تلنگانہ مرکزی شیعہ علماء کونسل: اس فلم میں دکھائے جانے والے ایسے مناظر ہندوستان میں نفرت کا سبب ثابت ہونگے اور ایران و ہندوستان کے درمیان نفرت پیدا کر تعلقات کو بھی خراب کرینگے۔
-
حدیث روز | فتنہ و فساد کے متعلق تین نکات
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں فتنہ و فساد کے متعلق تین نکات کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
مجمع علمائے صور لبنان کے سربراہ:
امریکہ اور اسرائیل کے اشارے پر خطے میں فتنہ پھیلایا جارہا ہے
حوزہ/علمائے صور لبنان کے سربراہ شیخ علی یاسین نے ایک تقریر میں کہا کہ امریکی صہیونی منصوبہ خطہ اور لبنان میں فتنہ انگیزی کی کوشش کر رہا ہے۔