حوزہ؍کوئی حرج نہیں ہے تاہم توجہ رہے کہ کفارہٴ عمد ساٹھ ﴿٦۰﴾ فقیروں کو ﴿علیحدہ علیحدہ﴾ دیا جاتا ہے، لہذا اگر کفارہٴ عمد ہو تو آپ انہیں صرف ایک مد کھانا دے سکتے ہیں۔
حوزہ؍کوئی حرج نہیں تاہم توجہ رہنی چاہئے کہ جمع شدہ کفارہ کھانے کے اسی مد کے مطابق فقیر کو دیا جانا چاہئے جسے جمع کیا گیا ہو، بطور مثال اگر کفارہ دینے والے نے گندم کے مد مہیا کرنے کی رقم دی…